counter easy hit

ٹینچ بھاٹہ میں معمولی تلخ کلامی نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا

راولپنڈی: (پ،ر) ۔تھانہ آر اے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں معمولی تلخ کلامی نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس کے مطابق خرم ایاز ولد محمد ایاز مرحوم ٹینچ بھاٹہ ڈاکٹر A minor bitter word in the Tench bhatta to drove a person to deathجہانگیر والی گلی کا رہائشی ہے نے بتایا کے وہ اپنے بھائی اظہر ایاز کے ساتھ گھر سے نکل کر بازار کی طرف جارہے تھے کے اچانک سامنے سے محمد پرویز، محمد جاوید ولد محمد اسلم آگئے
اور محمد جاوید نے للکارا محمد جاوید نے بھائی اظہر کو پکڑ لیا اور محمد پرویز نے بھائی اظہر کو چھری سے وار کیا جوکے اظہر کے سامنے چھاتی پر لگا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر اظہر کو فوری  ڈی ایچ کیو منتقل کیا جو زخوں کی تاب نا لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے کاروائی شروع کردی