By Web Editor on July 11, 2018 approved, helicopter, Interior, Maryam, Ministry, NAB, Nawaz, request, the, to, transport اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کو ہیلی کاپٹر دینے کی منظوری دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دونوں رہنماوں کو لاہور ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ائیرپورٹ کی سیکورٹی کہ زمہ داری نگران صوبائی حکومت کے پاس ہوگی، ائیرپورٹ پر اترتے […]
By Web Editor on July 11, 2018 commission, election, elections, Facebook, in, make, of, offer, pakistan, Special, the, to, trend اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ […]
By Web Editor on July 11, 2018 banking, Caretaker, Finance, government, is, Islamic, Minister, promote, the, to, willing اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت بینکنگ شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے جبکہ اسلامی بینکنگ بھی اس کی ترجیحات میں شامل ہے۔۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش […]
By Web Editor on July 11, 2018 all, answer, B, be, class, do, does, False, in, jail, know, mean, of, prove, the, to, what, will, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور;پنجاب کی جیلوں میں اے ،بی اور سی کلاس کیٹگریز اطلاق اب نہیں ہو تا ۔حکام کا کہنا ہے کہ چند سال پہلے لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے قوانین میں ترمیم کی گئی تھی اور اس دوران جیلوں کی کیٹگری میں بھی تبدیلی کی گئی تھی ،اب جیلوں کی در […]
By Web Editor on July 11, 2018 any, defect, disciple, female, is, there, to اہم ترین, خبریں, کالم

اگر میں روز شام کو کام سے آ کر یا کسی چھٹی والے دن اپنی بیوی کے پاؤں دباؤں، اس کے سر پر مالش کروں، سچی محبت کی نیت سے یا پھر اس خیال سے کہ وہ سارا دن گھر رہ کر بے شمار کام کرتی ہے، فیملی میں سب کا خیال رکھتی ہے، یا کہ […]
By Web Editor on July 11, 2018 .....", A, al-Nisa, and, By, caravan, come, decision, heard, lahore, LEGI, mehar, N, of, on, petition, petitioners, should, support, taking, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور;13 جولائی کو مریم نواز اور نواز شریف کی وطن واپسی میں ملکی سیاست میں نئی بحث جاری ہے جبکہ انکی اس طرح وطن واپسی کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔ تاہم لیگی سپورٹرز اور ووٹرز پوری طرح فعال ہوچکے ہیں اپنے قائد کے استقبال کے لیے ایسے میں ایک لیگی نے مریم […]
By Web Editor on July 11, 2018 After, amount, Bank, chief, dam, did, Fund, got, Habib, how, it, justice, much, Punjab, submit, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور; دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے ایک کروڑ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ بینک آف […]
By Web Editor on July 11, 2018 -lahore, A, arrested, as, been, exploded, has, he, his, house, in, mobile, neighbors, phone, shifted, soon, standing, teenager, through, to, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور; ضلع کچہری کی عدالت نے لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے مجرم سرمد لیاقت کو 5سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے حتمی دلائل سننے کے بعد مجرم کو قید کی سزا سنا ئی ۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرمنعم چوہدری نے، عدالت کو بتایا کہ […]
By Web Editor on July 11, 2018 ..., ....., all, answer, By, chief, collected, country, dam, damage, Fund, how, Justice's, make, money, much, prove, rescue, the, to, was, will, wrong, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ;کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق نہ ہونے پر چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھاشا اور مہمند ڈیم فوری تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے عوام سے اس کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور رضاکارانہ طور پر خود بھی سب سے پہلے دس لاکھ روپے عطیہ کرنے […]
By Web Editor on July 11, 2018 and, assembly, be, beautiful, belongs, constituency, election, fighting, from, knowing, name, National, of, party, political, Punjab, stunned, the, this, to, versatile, which, will, woman, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملتان; پنجاب میں عام انتخابات کے دوران 141 حلقوں میں مجموعی طور پر 44 سے زائد خواتین انتخابی میدان میں اتریں گی۔ پنجاب میں جنرل نشست پر انتخاب لڑنے والی44 سے زائد خواتین میں سے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155کی امیدوار نوشین افشاں جتوئی بلوچ بھی ہیں۔ نوشین افشاں بلوچ جو […]
By Web Editor on July 11, 2018 ..., A, be, because, but, captain, childhood, class, deal, do, fifth, gave, I, imprisoned, in, lost, My, Nawaz, prison, rasheed, Read, safdar, sharifs, sheikh, should, smile, Suggestion, that, the, this, to, tragedy, used, was, When, with, would, Your اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار بچپن میں جیل میں گئے تو ان سے پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھانے کی مشقت لی گئی. اڈیالہ جیل میں نواز شریف کو اے کلاس ملنی چاہیے اور ان سے موسیقی کے حوالے سے مشقت لینی چاہیے جبکہ […]
By Web Editor on July 11, 2018 ...., A, By, government, great, increase, issued, news, notification, released, students, Summer, the, to, vacation اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی; سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ موسم گرما کی تعطیلات 16جولائی کی بجائے31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جارہا ہے ،جس کے بعد الیکشن کی گہما […]
By Web Editor on July 11, 2018 Agencies, but, daughter, father, from, it, just, London, Nawaz, not, racing, returns, revealed, security, Sharif, that, the, to, was, were, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ۔۔۔۔۔لاہور ;پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ لندن سے 132لوگ میاں صاحب کے ساتھ آرہے ہیں، جہاز کے اندر […]
By Web Editor on July 11, 2018 ..., amazed, asif, By, done, everyone, FIA's, it, neck, order, out, submit, surges, that, the, to, was, Zardari's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی; سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے اسٹیٹ بنک سرکل نے آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا، تاہم سینئر وکلاء کی جانب سے سابق صدر کو آج پیش نہ ہونے کے مشورے کے بعد ان کی قانونی ٹیم ایف […]
By Web Editor on July 11, 2018 believe, DUE, Faisalabad, in, it, not, PML N, Rally, Reason, suspend, that, the, to, will, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فیصل آباد ;مسلم لیگ ن نے آج بدھ کے روز شہباز شریف کی صدارت میں دھوبی گھاٹ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ہے. یاد رہے کہ قبل ازیں اس سلسلے میں سات جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی جسے تبدیل کر کے گیارہ جولائی کیا گیا تھا. اس بات کا فیصلہ گزشتہ […]
By Web Editor on July 11, 2018 become, cancer, dangerous, DUE, in, negligence, of, shape, Sonali, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق اداکارہ کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ سونالی بیندرے نے گزشتہ ہفتے یہ روح فرسا خبرسنائی تھی کہ وہ ہائی گریڈ کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ سونالی […]
By Web Editor on July 11, 2018 change, itself, that, the, to, World اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستانی عوام سیاستدانوں کی نالائقیوں اور ناکامیوں کا رونا ہمیشہ روتے نظر آتے ہیں لیکن اس کے باوجود پھر انہی کو منتخب کرتے ہیں۔ اور یہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پہلے تو محض نالائق اور ناکام سیاستدان دیکھنے کو ملتے تھے لیکن الیکشن 2018 میں نااہل سیاستدان بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ سابقہ وفاقی […]
By Web Editor on July 10, 2018 beer, Croatian, fans, footballer, Free, gave, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

سلاوونسکی بروڈ / کروشیا: کروشیا کے اسٹرائیکر ماریو مانڈزوکک نے روس سے کوارٹر فائنل کے موقع پر اپنے قصبے کے شائقین کو مفت بیئر پلوائی۔ ماریو مانڈزوکک کی جانب سے بڑی اسکرین پر مقابلے سے لطف اندوز ہونے والے شائقین کی بیئر سے تواضع کی گئی،اس کا 3 ہزار پاؤنڈ بل بنا جو ان کی جانب سے […]
By Web Editor on July 10, 2018 2, announces, construction, dams, days, Diamer-Bhasha, give, mohmand, of, Salary, to, Wapda اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے تمام افسران اپنی دو روز کی تنخواہ جبکہ بی پی ایس ون سے 16 تک کے عہدیداران ایک روز کی تنخواہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے عطیہ کریں گے۔ واپڈا کا اعلیٰ سطح کا اجلاس چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی صدارت میں […]
By Web Editor on July 10, 2018 and, appreciation, Expensive, Fakhar, got, kaif, Mohammad, pakistan, team, to, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی: بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخرزمان کی تعریف مہنگی پڑگئی۔ زمبابوے میں کھیلی گئی ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا پرکامیابی کے بعد کیف نے ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پاکستان، ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، […]
By Web Editor on July 10, 2018 even, go, If, in, League, N, Nawaz, not, of, Sharif, the, there, to, welcome, were, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ٹیکسلا: سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور نہیں جاؤں گا، اگر (ن) لیگ میں ہوتا تب بھی نہ جاتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے 3 یا 4 امیدواروں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس […]
By Web Editor on July 10, 2018 ..., also, attractive, came, Extremely, media, Mirza's, normal, on, Pictures, Sania, see, social, the, to, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور ;پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے سہ فریقی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کر دیا تاہم دوسری جانب ان کی اہلیہ اور ” پاکستانیوں کی نیشنل بھابھی“ ثانیہ مرزا جو کہ ماں بننے والی ہیں ، نے ایک مرتبہ پھر اپنی انتہائی خوبصورت ترین تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے […]
By Web Editor on July 10, 2018 -, book, breaking, coming, drowning, imran, is, Khan, Khans, last, news, normal, of, Raham, sustainability, the, to, weapon, When اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے چرچے تو میڈیا پر رہتے ہی ہیں۔ ریحام خان کی کتاب سے متعلق سوشل میڈیا پر کئی قیاس آرائیاں ہوئیں کہ ریحام خان نے الیکشن سے قبل ہی کتاب لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر بات […]
By Web Editor on July 10, 2018 A, came, every, Fate, girl, Gujranwala:, horrible, incident, Sadif's, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گوجرانوالہ ;نہر کنارے سیلفی کا شوق دوشیزہ کی جان لے گیا جبکہ اس کی کزن معجزانہ طور پر بچ گئی، جاں بحق ہونے و الی لڑکی میاں چنوں سے گوجرانوالہ شادی کی تقریب میں آئی تھی، ہلاکت کی خبر سننے کے بعد شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔16 سالہ مبشرہ دختر طارق […]