counter easy hit

نوکری سرکار دی تے خوشامد نواز شریف دی ۔۔۔۔ محکمے سے چھٹی لے کر (ن) لیگی امیدوار کی انتخابی مہم چلانے والے پولیس کانسٹیبل کا کیا انجام ہوا ؟ ساہیوال سے انوکھی خبر آ گئی

ساہوچال; سپشل برانچ کی ڈیوٹی سے ایک سال کی چھٹی لکر مسلم لگر (ن) کی انتخابی مہم چلانے والے پولسچ کانسٹبلک اطہر لودھی کو ایس ایس پی سپشل برانچ ساہویال ریجن نے نوکری سے فارغ کر کے برخاست کر دیا ہے۔ 28جون کو اطہر لودھی کو سپشلا برانچ کے

ریجنل آفس سے چھٹی لے کر شاداب ٹائون مںا مسلم لگی (ن) کے این اے 147اور پی پی 197کے امدیواروں کی انتخابی مہم چلاتے ہوئے پکڑ لاے تھا جس کے بعد ایس ایس پی صاحبزادہ بلال عمر نے معطل کر دیا تھا۔ اب محکمانہ کارروائی انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کر دیا۔لاہور ہائکوبرٹ نے قصور مں مدثرنامی نوجوان کی جعلی پولسی مقابلہ مںا نامزد ملزم امانت کی درخواست ضمانت پر تھانہ صدر قصور کے ایس ایچ او سے جواب طلب کر لاھ۔لاہور ہائکوررٹ کے جسٹس انوار الحق نے ملزم پولسا اہلکار امانت کی درخواست پر سماعت کی،ملزم کی جانب سے عدالت مں موقف اختاقر کال کہ اس کا کسی قسم کے پولسی مقابلے مںر کوئی کردار نہںر،بڑے پولسا افسران نے خود کو بچانے کے لئے اسے بلاجواز مقدمے مںہ نامزد کات،ملزم نے استدعا کی کہ عدالت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے، جس پر عدالت نے تھانہ صدر قصور کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے مںق جواب طلب کر لاو۔دوسری جانب پنجاب پولیس نے سعد رفیق سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد وطنی واپسی کےموقع پر لاہور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت بیشتر مقامات کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے جب کہ پولیس کی جانب سے (ن) لیگ کے کارکنان کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے۔نجی نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس کلیم امام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے 7 رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ ایک کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق خواجہ سعد رفیق، میاں مرغوب، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق، ملک سیف الملوک اور وحید عالم خان کی 30 روز کے لیے نظر بندی کے احکامات دیئے گئے ہیں۔مراسلے میں کہا گیا ہےکہ (ن) لیگی رہنماؤں کی وجہ سے شہر میں نقص امن اور توڑ پھوڑ کا خدشہ ہے، (ن) لیگی افراد کی تقاریر سے اشتعال پسندی کو بھی فروغ ملے گا۔اس کے علاوہ مسلم لیگ کے رہنما حاجی رانا بختیار کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔مزید خبروں کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔