counter easy hit

starts

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جے آئی ٹی رپورٹ کے سربراہ واجد ضیاء استغاثہ کے آخری گواہ کے طور پر اپنا بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں واجد ضیاء گزشتہ تین سماعتوں سے اپنا بیان جاری […]

جرمنی میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی کے شہر کولون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلنے موج مستی اور ہلا گلا کرنے پہنچ گئے ہیں۔ اس سالانہ ایونٹ میں منچلے دلکش کاسٹیومز میں سڑکوں پر جھومتے گاتے دکھائی دے رہیں۔ اس رنگارنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد […]

سوئٹزر لینڈ میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز

سوئٹزر لینڈ میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز

فیسٹیول کے دوران دنیا بھر سے ماہر کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے اس فیسٹیول میں حصہ لے رہے ہیں سوئٹزر لینڈ: سوئٹزر لینڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رنگا رنگ سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں […]

پورٹ لینڈ میں کیٹ شو کا آغاز

پورٹ لینڈ میں کیٹ شو کا آغاز

پورٹ لینڈ میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو میں مختلف نسل اور سائز کی سینکڑوں بلیوں کیساتھ مالکان نے شرکت کی ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہر پورٹ لینڈ میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روز تک جاری رہنے والی اس نمائش میں دنیا بھر سے سینکڑوں بلیاں اپنے […]

 قاتل چوٹی نانگا پربت پر پھنسے غیرملکی کوہ پیماوں کوپچانے کیلئے پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری

 قاتل چوٹی نانگا پربت پر پھنسے غیرملکی کوہ پیماوں کوپچانے کیلئے پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے ) قاتل چوٹی نانگا پربت پر پھنسے غیرملکی کوہ پیماوں کوریسکیوکرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن شروع کر دیا گیا ھے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹرز اور 4 ریسکیو اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ریسکیو کی درخواست دفتر خارجہ اسلام آبادسے متعلقہ ممالک کے سفارتخانوں کی […]

شہباز شریف ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروس بھی شروع کریں: زارا اکبر

شہباز شریف ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروس بھی شروع کریں: زارا اکبر

لاہور: اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کاوشوں نے […]

پاک روس اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

پاک روس اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

راولپنڈی / ماسکو: پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی  15 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں  ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا روس میں آغاز ہوگیاہے۔ مشقوں کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کی سینئر افسران […]

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

لاہو رمیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پریذائیڈنگ آفیسرز کو بیلٹ پیپرز اور دوسرا سامان آج دیا جائےگا۔ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچائے جائیں گے ۔ فوجی جوان رات بھر پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔ ضمنی انتخاب کےلیے […]

کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے بدھ سے شہر میں طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے اور شہر میں سمندری ہوائیں کل سے رکنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں اس وقت جنوب مغربی علاقوں سے ہوا 18 […]

عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

قصور میں عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز، زائرین کی بڑی تعداد حاضری کے لئے پہنچنا شروع ہو گئی۔ قصور: عرس کی تقریب کے آغاز پر مزار کو غسل دیا گیا اور ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ عرس کے پہلے روز ہی عقیدت مندوں کی بڑی […]

ورلڈ الیون کا پاکستان ٹور،شکوک کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈ الیون کا پاکستان ٹور،شکوک کے بادل منڈلانے لگے

لاہور: ورلڈ الیون کے دورئہ پاکستان پر شکوک کے بادل منڈلانے لگے،مجوزہ ٹور میں 6ہفتے سے کم وقت رہ گیا مگر سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر پیش رفت تعطل کا شکار ہیں،پی سی بی تاحال پنجاب حکومت کے جواب کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے ورلڈ الیون کا ستمبر […]

ہائی پرفارمنس کیمپ، بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس شروع

ہائی پرفارمنس کیمپ، بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس شروع

لاہور: پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کا بھی آغاز ہوگیا، کرکٹرز کی مہارت بہتر بنانے کیلیے انڈور سیشنز کرائے جا رہے ہیں، کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلیے خصوصی لیکچر بھی دیا گیا۔ مستقبل کے چیلنجز کو پیش نظر رکھتے ہوئے پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کا […]

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں شروع ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دینا شروع کردئیے ہیں۔ خواجہ […]

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

کراچی: حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، عازمین حج کو ویکسین لگائی جارہی ہیں، کراچی سے 54 ہزار عازمین فریضہ حج کی لیے روانہ ہوں گے، پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو کراچی سے روانہ ہوگی۔ حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے مردوں کے لیے مسجد میں اور خواتین […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]

مسلمانوں اور دلتوں پر تشدد، مودی سرکار کیخلاف “ناٹ ان مائی نیم” نامی تحریک کا آغاز

مسلمانوں اور دلتوں پر تشدد، مودی سرکار کیخلاف “ناٹ ان مائی نیم” نامی تحریک کا آغاز

بھارتی شہریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا، مظاہرین نے اپنی ہی حکومت کی دھجیاں بکھیر دیں۔ نئی دہلی: بھارتی شہریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا، مسلمانوں اور دلتوں پر تشدد کے خلاف ملک […]

حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

سیہون شریف: سہون میں مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو اور وزیر بلدیات جام خان شورو کے ہمراہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر 765 ویں عرس […]

سارسل شہر میں چھٹا سالانہ دو روزہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

سارسل شہر میں چھٹا سالانہ دو روزہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

 پیرس: چھٹا سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ جس میں یورپ بھر سے والی بال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ایسوسی ایشن کے صدر نوید اقبال ، جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق اور ممبران نے کیا۔ یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت […]

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ‘‘ کے نام سے بڑے سپر اسٹور کا آغاز

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ‘‘ کے نام سے بڑے سپر اسٹور کا آغاز

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ ‘‘ کے نام سے اشیائے ضروریہ کے ایک بڑے سپر اسٹور کا آغاز ہوگیا جہاں اشیائے خوردونوش کے علاوہ کراکری، بچوں کے کھلونے ،الیکٹرانک کے سامان کے علاوہ بہت کچھ ملے گا ۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں بننے والا یہ پہلا اسٹور ہے جہاں […]

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں شروع

تحریک انصاف نے 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ کا مرکزی کنٹینر بھی بننا شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے این او سی ملتے ہی تحریک انصاف نے پریڈ گراونڈ میں کٹینرز پہنچا دیے، جلسے کی باضابطہ تیاریاں شروع کر […]

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

4 ماہ 3 دن اور 36 سماعتوں کے بعد سپریم کورٹ نے”صدیوں یاد رکھنے”والا فیصلہ جاری کرہی دیا، ایک سال سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والا سسپنس ابھی تک ختم نہیں ہوسکا،عدالتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم اپنا کام جاری رکھیں گے،دو ججز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو نااہل قرار دے کر گھر بھیج […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

کراچی اور اندرون سندھ بھر میں آج سے سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے۔ کراچی کی 188 یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر کے 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلانے کے لیے 8 ہزار 999 سے زائد رضاکاروں کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جبکہ 518 […]

کراچی سمیت سندھ بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

 کراچی: سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ امتحانات کا آغازہوگیا ہے، جنرل گروپ میں 45 ہزارسے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کا اگلا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا اوردوسرے مرحلے میں سائنس گروپ کے امتحانات ہوں گے۔کراچی […]