counter easy hit

starts

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغازآج ہورہا ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا جواب دیں گے۔ پی سی بی کے ٹریبونل میں جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر ، سابق چیئرمین توقیر ضیا اور سابق کپتان وسیم باری شامل ہیں ۔ رکٹ بورڈ بھی معطل […]

کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع

کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ پی سی بی اور ایف آئی اے میں پنجہ آزمائی شروع

لاہور: کرکٹ میں کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ آپس میں ہی پنجہ آزمائی شروع ہو گئی، اسپاٹ فکسنگ کیس پر پی سی بی اور ایف آئی اے آمنے سامنے ہو گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گیا،کھلاڑیوں کے فونز کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلیے فرانزک مدد لینے […]

پشاور میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور میں سیوریج کے پانی میں پو لیو وائرس پھر متحرک ہو گیا ہے جس کی تصدیق کے بعد پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق شاہین مسلم ٹاؤن کے سیوریج کے پانی کےنمونے لیے گئے تھے ۔ لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد تصدیق ہوگئی کہ علاقے […]

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند کے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا […]

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک نے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے۔ کے الیکٹرک نے 220 KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز سمیت پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے، جس میں سرمایہ کاری کا تخمینہ  71ملین ڈالر ہے۔ 11ایکڑ رقبے پر محیطKV220 کے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کی گرائونڈ بریکنگ […]

نیوزی لینڈ: بھیڑوں کی اون اتارنے کا عالمی مقابلہ شروع

نیوزی لینڈ: بھیڑوں کی اون اتارنے کا عالمی مقابلہ شروع

بھیڑوں کی اون اتارنا بھی تفریح کا ذریعہ بن گیا ہے،نیوزی لینڈ میںبھیڑوں کی اون اتارنے کا عالمی مقابلہ گزشتہ روز شروع ہوگیا جس کا فائنل راؤنڈ 11 فروری کو ہوگا۔ عالمی مقابلے میں شرکت کیلئے دنیابھر سے لوگ نیوزی لینڈ پہنچے ہیںجس کیلئے 6 مختلف کیٹیگری میں مقابلے رکھے گئے ہیں۔ زیادہ پوائنٹس لینے […]

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز

نیپال میں ہندو تہوار سواستھانی کا آغاز ہو چکی ہیں، ایک مکمل چاند سے دوسرے چاند تک جاری رہنے والے اس تہوار میں ہندو دیویوں، دیوتاؤں کے قصے کہانیاں، سنے اور سنائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر جنوری، فروری میں شروع ہونے والے ایک ماہ پر محیط تہوار میں اکتیس ابواب پر مشتمل سواستھانی کھتا سنائی […]

مائیکل کلارک کا بطور کوچ کرکٹ میں نئی اننگز کا آغاز

مائیکل کلارک کا بطور کوچ کرکٹ میں نئی اننگز کا آغاز

سابق آسٹریلین کرکٹ کپتان مائیکل کلارک نئی اننگز شروع کرنے جارہے ہیں۔ 2015ایشز سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد وہ اب بحیثیت کوچ اور مینٹور کرکٹ فیلڈ کا رخ کریں گے۔ انہیں سری لنکا کے خلاف رواں ماہ کی15 تاریخ کو ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کا کوچ […]

اسٹاک ہوم: رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز

اسٹاک ہوم: رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز

سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹا ک ہو م میں رنگا رنگ فیشن ویک کاآغاز ہوگیا ہے، جس میں معروف ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔ 3 دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک کے دوران موسم سرمااورخزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا کلیکشن متعارف کروارہے ہیں۔ فیشن ویک کے دوران خوبصورت خواتین اور مردماڈلز معروف ڈیزائنرز […]

فلپائن میں مس یونیورس مقابلے کا آغاز

فلپائن میں مس یونیورس مقابلے کا آغاز

کائنات کی حسین ترین خاتون کون ہے،یہ فیصلہ فلپائن میں ہونے جارہا ہے ،جہاں مس یونیورس مقابلے کا آغاز ہوگیا۔ مس یونیورس کا مقابلہ فلپائن شہر منیلا میں ہورہا ہے۔ کائنات کی حسین ترین خاتون ہونے کاتاج سر پر سجانے کی خواہش لئے دنیا بھر سے چھیاسی حسینائیں منیلا پہنچی ہیں۔ جن میں سے فائنل […]

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]

کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع

کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع

بلوچستان میں موسم کی شدت کےباوجود پولیو مہم جاری رکھنےکے فیصلے کے بعد آج سے کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع کردی گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم آج سےشروع کردی گئی ہے، مہم کوئٹہ،بارکھان،بولان،جھل مگسی،قلعہ عبداللہ،خاران،خضدار،لورالائی،موسی خیل،پشین ،شیرانی ،سبی اور واشک میں چلائی جارہی ہے۔مہم میں 13لاکھ […]

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج (پیر) سے ہورہا ہے، نوویک جوکووچ ریکارڈ ساتویں بارآسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے فرنینڈو ورڈاسکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔ اینڈی مرے اور راجر فیڈرر کا کوارٹرفائنل میں مقابلے کا امکان ہے، سرینا ولیمز بلینڈا اور دفاعی چیمپئن اینجلیق کربر لیسیا کے خلاف پہلے […]

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چین میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخی ایم سی جی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر سہیل خان فٹ ہوگئے اور ٹریننگ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوں، زیادہ مسئلہ […]

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے8 لاکھ 11 ہزار 411 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم میں 2 ہزار 69 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں موبائل ٹیمیں بھی شامل ہیں ، پبلک پلیس پر 140 ٹیمیں جبکہ 195 ہیلتھ […]

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔ 19سالہ انگلش بیٹسمین حسیب حمید ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، پاکستانی نژاد نوجوان کو ان کے انداز اور تحمل مزاجی کے سبب لٹل بائیکاٹ کہا جاتا ہے۔ میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ […]

بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا

بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا

بھارت میں برکس کا سربراہ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے ۔ اجلاس میں شرکت کے لیے چینی صدر سمیت رکن ممالک کے سربراہان بھارت پہنچ گئے – اجلاس سے پہلے روس اور بھارت کے درمیان توانائی اور دفاع کے 16معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے۔ برازیل،روس،بھارت ،چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل 5ممالک کا2روزہ سربراہی […]