counter easy hit

کنگ خان کی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی:  بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیواکےساتھ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

Pictures of King Dhoni of Kolkata with MS Dhoni's daughter Zwali on social mediaبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی حوصلہ افزائی،حمایت اور نئے دوست بنانے میں سب سے آگے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی ٹیم چنائی سپر کنگز کےساتھ میچ کے دوران ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کے ساتھ تصاویر بنائیں ،جنہوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔