counter easy hit

anti-judicial

عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد

عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد

لاہور: ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت 6افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

چیف جسٹس نے نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نوازشریف کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا ازخود نوٹس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز نواز شریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 16 ارکان اسمبلی کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر 15 روز کی پابندی لگائی ہے۔ چیف جسٹس نے ہائیکورٹ کے فیصلے […]

صدیق الفاروق کے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ برہم، توہین عدالت کی وارننگ

صدیق الفاروق کے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ برہم، توہین عدالت کی وارننگ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صدیق الفاروق پر توہین عدالت لگانے کی وارننگ دیدی، کٹاس راج مندر کے اطراف سیمنٹ فیکٹریوں کے مالکان 20 اپریل کو طلب، عدم پیشی پر وارنٹ جاری کرنے کی تنبیہ بھی کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ تقررکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب […]

سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت

سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت

لاہور: سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس شاہد مبین کی معذرت کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیا […]

’’نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر نہ کیے جائیں‘‘

’’نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر نہ کیے جائیں‘‘

لاہورہائیکورٹ نے پیمرا کو نوازشریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیات نشر یا شائع نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما کیس میں نااہلی کے بعد اپنے بیانات میں عدالتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ ریلی کے دوران بھی انہوں نے عدلیہ سے متعلق […]