counter easy hit

انیل کپور فلم فینی خان میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے

بالی وڈ اداکار انیل کپورفلم ”فینی خان “ میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے۔

Anil Kapoor will play the role of a failed singer in fanney khanبالی وڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ”فینی خان “میں انیل کپور ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ رائے بچن مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم میں ایشوریہ رائے ،راج کمار راؤ، انیل کپور ،نصیر الدین شاہ ، دیویا دتا ،سنجے مشرا اور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات شامل ہیں۔ فلم 13اپریل 2018ء کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔