counter easy hit

ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ ‘دی فورنر کا ٹریلر جاری

معروف ایکشن ہیرو جیکی چین کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ نئی ایکشن فلم دی فورنر’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

Trailer released of the full-action new thrillar drama The fTrailer released of the full-action new thrillar drama The foreignerہدایتکار مارٹن کیمبل کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ریسٹورٹ کے مالک کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی بیٹی بم دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے ۔ بیٹی کی موت کا غم اس شخص کی زندگی بدل دیتا ہے جو بدلہ لینے کی ٹھان لیتا ہے اورجرائم پیشہ افراد سے ٹکرا جاتا ہے۔ معروف ناول پر مبنی اس فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار نامور ایکشن ہیرو جیکی چین نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں پیئرس بروسنن، لیو ٹاؤ، کیٹی لیونگ اورچارلی مرفی شامل ہیں۔ فلم کو 13اکتوبر کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی یا جائے گا۔