By Web Editor on October 9, 2017 alarming, bowling, History, impressions, left, of, on, Rabada, the, were اہم ترین, خبریں, کھیل

بلوم فونٹین: کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔ بنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا، انھوں […]
By Web Editor on October 9, 2017 150, and, case, in, murder, of, rebellion, soldiers, the, trial, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ گزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں […]
By Web Editor on October 9, 2017 area, attack, forces, gaza, Israeli, of, Palestine, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]
By Web Editor on October 9, 2017 beauty, Belarus, first, Miss, of, the, wheelchair, won, World اہم ترین, خبریں, شوبز

دنیا کی بہت خوبصورت لیکن وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا پولینڈ میں منعقدہ اپنی طرز کا پہلا مس وہیل چیئر ورلڈ مقابلہ بیلاروس کی ایک لڑکی نے جیت لیا۔ اس مقابلے کا مقصد معذوروں سے متعلق عمومی سوچ کو تبدیل کرنا تھا۔ اس مقابلے میں مس وہیل چیئر ورلڈ کا اعزاز بیلاروس کی […]
By Web Editor on October 9, 2017 12, boat, killed, muslims, of, Rohingya, sank, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میانمار میں تشدد سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ بنگلادیش کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے،ان میں خواتین اور بچے بھی تھے، حادثے کے بعدگیارہ افراد کو زندہ بچالیا گیا جبکہ […]
By Web Editor on October 9, 2017 about, brothers, Future, her, Maryam Nawaz, of, said اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لندن (یس اردو نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے آحترام میں واپس جا رہے ہیں ٗاحتساب عدالت میں پیش ہونگے اور نظام عدل کو آزمائیں گے ٗدنیا جانتی ہے ٗیہ احتساب نہیں انتقام ہے ٗحسن اور حسین نواز وطن واپسی کا فیصلہ خود کرینگے ٗ […]
By Web Editor on October 9, 2017 Anti-Pakistan, combined, countries, of, pressure, three اہم ترین, خبریں, کالم

آج شام بھارتی ریاست ’’راجستھان‘‘ کے مرکزی اور مشہور شہر، جے پور، میں سالانہ جنوبی ایشیائی صُوفی میلہ چار دن تک مسلسل جاری رہنے کے بعداپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ پچھلے تیس برسوں کے دوران منعقد ہونے والا یہ 54واں صُوفی میلہ ہے۔ اصولی طور پر اس میں ’’سارک‘‘ کے آٹھوں ممالک کے فنکاروں […]
By Web Editor on October 9, 2017 about, After, and, Arrest, came, Capt (R)Safdar's, court, decision, hassan, Hussain nawaz, of اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد(یس اردو مانیٹرنگ)عدم پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار،اشتہاری دینے کی کارروائی شروع،نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،مقدمات کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ،احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف […]
By Web Editor on October 9, 2017 distribution, horrible, Human, of, results اہم ترین, خبریں, کالم

ہم جس زمین پر پیدا ہوتے ہیں، ایک طویل زندگی گزارتے ہیں اور مرکر اسی زمین میں دفن ہوجاتے ہیں، اس زمین کے بارے میں دنیا کی بھاری اکثریت کچھ نہیں جانتی کہ زمین کیسے وجود میں آئی، کس طرح وجود میں آئی، اس کا حجم کیا ہے، کائنات کی ناقابل تصور لمبائی، چوڑائی میں زمین […]
By Web Editor on October 9, 2017 context, in, of, pakistan, the, threats اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان بلاشبہ اس وقت اپنی تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ نازک دور تو اس سے پہلے بھی آتے رہے ہیں، جن میں سانحہ مشرقی پاکستان اہم ترین ہے۔ لیکن اس وقت ہم جس دورسے گزر رہے ہیں، اس میں بقایا پاکستان ہے اور ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ سابقہ چالیس سالہ دور […]
By Web Editor on October 9, 2017 A, and, are, atomic, countrys, Jong-un, kim, of, our, powerful, Protection, protector, sovereignty, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی اور حفاظت کے طاقتور محافظ ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف کارروائی کی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما […]
By Web Editor on October 9, 2017 10, 44, crore, district, government, hospital, million, NGO, of, referring, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب واقع محکمہ صحت کے ماتحت 10 کروڑ روپے میں چلنے والے سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کو 44 کروڑ روپے کے ساتھ ایک این جی او کو دے دیا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیے جانے والے مذکورہ اسپتال کی کارکردگی پر صوبائی محکمہ صحت نے سوالات اٹھادیے اور اپنے شدید تحفظات […]
By Web Editor on October 9, 2017 accountability, appeal, court, exemption, from, Nawaz, of, presence, sharifs, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں 15 دن تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ یہ استثنیٰ کیا آج […]
By Web Editor on October 9, 2017 and, anxiety, but, chaos, comes, fighting, is, of, Rafiq, responding, Saad, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور […]
By Web Editor on October 9, 2017 assembly, elected, factory, norway, of, Pakistan-origin, president, son, the, Vice, worker اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلو: پاکستان نژاد فیکٹری ورکر کا بیٹا عابد قیوم راجہ ناروے اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہو گئے، 2013 کے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی جانب سے وہ ایم پی منتخب ہوئے تھے۔ پاکستانی نژاد سیاسیدان عابد قیوم راجہ ناروے اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہو گئے۔ لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والے عابد قیوم […]
By Web Editor on October 9, 2017 appointment, Chairman, consultation, convened, matter, meeting, NAB, of, pti, the, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے نام پر پارٹی ردعمل دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو ہنگامی طور پر آج بنی گالہ طلب کر لیا […]
By Web Editor on October 9, 2017 Arrest, captain, concerns, contacted, expressed, Maryam, Nawaz, of, over, safdar, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نواز شریف نے مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا۔ لندن فلیٹس کیس میں پیشی کے لیے مریم نواز اور اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر رات گئے وطن پہنچے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ انہوں نے […]
By Web Editor on October 9, 2017 accountability, Arrangements, court, in, Maryam, NAB, Nawaz, of, presentation, references, security, strict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے کارروائی 10 بجے تک کے لئے موخر کر دی۔ مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہو گئیں، نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر […]
By Web Editor on October 7, 2017 abu, batting, Day, dhabi, lanka, of, on, second, sri, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ سری لنکن ٹیم نے 254 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز آگے بڑھائی۔ناٹ آؤٹ بیٹسمین کرونا رتنے 133 رنز اور چندی مل 49 رنز کے ساتھ میدان میں اترے۔ گزشتہ روز پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرےاور […]
By Web Editor on October 7, 2017 25, america, central, deaths, from, has, in, number, of, reached, sea, storm, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]
By Web Editor on October 7, 2017 Accused, Arrest, attacking, CTD, Karachi., of, on, Task, the, to, who, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: ملزم کی گرفتاری کے لئے سی ٹی ڈی کی معاونت کریں، آئی جی نے اے سی ایل سی، اے وی سی سی اور سی آئی اے کو ہدایت جاری کر دی کراچی میں خواتین کو زخمی کرنے والے چاقو مار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ آئی جی سندھ نے گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی […]
By Web Editor on October 7, 2017 13kg, Balochistan, explosives, failed, in, Major, of, plan, Recovered, terrorism, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 1300 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے اور بھاری مقدار میں اسلحہ و باردوی مواد برآمد کرلیا […]
By Web Editor on October 7, 2017 fake, news, of, weapons اہم ترین, خبریں, کالم

مقابل کو زیر کرنے کے لیے دروغ گوئی اور پراپیگنڈے کے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔کوٹلیہ ارتھ شاستر میں تقریباً 320قبل مسیح میں اسے ریاستی حکمت عملی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ دورحاضر میں پاک فوج اور آئی ایس آئی افترا پردازی کی ایسی ہی مہمات کے نشانے پر رہی […]
By Web Editor on October 7, 2017 A, By, do, message, ministers, more, of, pakistan, taking, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]