By Web Editor on January 12, 2018 Board, Chairman, corruption, in, Investigation, NAB, of, orders, pakistan, sports اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین نیب نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن […]
By Web Editor on January 12, 2018 are, dogs, exported, INSTEAD, killing, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پراسپیکر آغا سراج درانی نے ازراہ مذاق آوارہ کتوں کو مارنے بجائے انہیں فلپائن ایکسپورٹ کرنے کی تجویز دی۔ جمعرات کو اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیرزمان نے کراچی میں آوارہ کتوں کی […]
By Web Editor on January 12, 2018 failure, government, incident, is, kasur, Khursheed, of, Punjab, Shah, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اپوزیشن لیڈر خورشید شا ہ کا کہنا ہے کہ قصور میں پیش آنے والا زیادتی کا واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر صوبائی حکومت پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ قانون ہے لیکن عملدرآمد نہیں کرایا جا رہا، اشتہاروں میں نظر آنے والی فورس […]
By Web Editor on January 12, 2018 changes, fathers, head, JIT, objection, of, over, Zainab's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

زینب قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی محمد ادریس کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ تعینات کر دیا گیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد کے اعتراض پر واقعے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کر […]
By Web Editor on January 12, 2018 36, Arrest, chief, court, high, hours, in, justice, lahore, MURDERER, of, orders, Zainab اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ […]
By Web Editor on January 12, 2018 assembly, children, discuss, in, is, issue, National, of, rape, social, terrorism, the, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: قصور میں 8 سالہ زینب کے اغوا اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان نے عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر معصوم زینب کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرائی گئی۔ اپوزیشن کی جانب سے قومی […]
By Web Editor on January 12, 2018 case, Faizabad:, government, hear, not, of, rejected, request, strike, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت نہ کرنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ اسلام ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت نہ کرنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی تاہم فریقین کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کی جا […]
By Web Editor on January 12, 2018 Arrival, festival, Harbin, ice, in, of, snowman, the, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چینی شہر ہاربن میں دو ہزار سے زائد سنومین سیر و سیاحت کیلئے آنے والے افراد کے کمال فن کا نتیجہ ہے برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے سنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلون گیجانگ کے […]
By Web Editor on January 12, 2018 AMERICAN, fast-moving, Image, of, on, plane, scene, secret, Spy, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیویارک: ایک امریکی ایئربیس پر موجود جاسوس طیارے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے تیز رفتار امریکی خفیہ طیارہ ہے جو 7 ہزار 400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ معروف برطانوی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کی جانب […]
By Web Editor on January 12, 2018 crocodile, ice, in, lake, of, survival, synthesis, the, unique, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نارتھ کیرولینا: مگرمچھ جھیلوں میں رہنے والے خونخوار اور سخت جان جانور ہیں۔ کرہ ارض پر یہ 18 کروڑ سال سے موجود ہیں اور زندہ رہنے کے لیے غیر معمولی تراکیب استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک جھیل میں بھی دیکھا گیا ہے۔ نارتھ کیرولینا کے مرکزی شہر شارلوٹ سے […]
By Web Editor on January 12, 2018 8, BMW, drifting, For, hours, of, recordings, to, up, Worldwide اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے تاہم جو ڈرفٹنگ جیسا کارنامہ مہارت سے انجام دے لے جو یقیناً کسی کنگ سے کم نہیں۔ ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ […]
By Web Editor on January 11, 2018 eliminate, goal, institutions, is, Khursheed, Nawaz, of, reputation, Shah, sharifs, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مقصد قومی اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے ان کے جارحانہ رویے سے ملک میں تباہی پیدا ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والا […]
By Web Editor on January 11, 2018 firing, from, funeral, kasur, killed, of, people, police, prayers, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قصور میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے جاں بحق 2 نوجونواں کی نماز جنازہ قصور کے کالج گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کے بعد قصور میں مشتعل افراد کی جانب سے ن لیگ کے ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے پر دھاوا بول دیا […]
By Web Editor on January 11, 2018 akhtar, appointed, as, Federal, Haroon, issued, Minister, notification, of, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنا ئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شیڈول فائیو اے کے قانون کے تحت وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے محصولات ،ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق […]
By MH Kazmi on January 11, 2018 and, arrested, For, from, Investigation, kasur, lahore, MURDERER, of, old, sent, seven, to, year, Zainab اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

قصور(یس اردو نیوز)انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم زینب کے قاتل کو آرمی انٹیلی جینس اداروں نے کچھ دیر پہلے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کردیاگیا ہے جس کو تفتیش کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ مکمل تفتیش کے بعد وزیراعلی پنجاب میڈیاکو تمام تفصیلات سے آگاہ […]
By Web Editor on January 11, 2018 Cold, fight, in, of, off, people, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

جنونی کوریا میں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرکے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ 1988 سے ہر سال منعقد کئے جانے والے اس ایونٹ میں اس سال بھی سرد ترین مو سم میں ان لو گوں نے مل کر سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگائی۔ Post Views – […]
By Web Editor on January 11, 2018 bowling, Brazilian, Expensive, fond, game, got, of, the, was, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو آپ نے اکثر افراد کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بھاری بھرکم بال سے نشانہ لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی ان برازیلین خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اس کوشش میں ٹی وی ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ دلچسپ مناظر […]
By Web Editor on January 11, 2018 at, garbage, heap, honor, look, of, the, When اہم ترین, خبریں, کالم

کل صبح سے میں افسوس ، دکھ ، غم ،رنجیدہ ، ذہنی دبائواور غصہ کی حالت میں ہوں اور اب تک میری یہی کیفیت برقرار ہے اور نہ جانے کب تک اس غلیظ اورناپاک واقعے کے حوالے سے میری یہی کیفیت برقرار رہے گی؟ کیا تحریر صرف تحریر ہی کی حد تک اپنے محور میں […]
By Web Editor on January 11, 2018 announces, crore, For, MURDERER, of, one, out, point, prize, rupees, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب حکومت نے معصوم زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قصور میں 8 سالہ زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ نشاندہی کرنے والا نام بھی […]
By Web Editor on January 11, 2018 Cheap, gesture, Indian, journalists, of, Silver, Spoon, stolen اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر گئے چند سینئر صحافیوں نے گھٹیا ترین حرکت کرڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چْرا لیے۔ صحافیوں کی چوری سی […]
By Web Editor on January 11, 2018 artists, concert, cool, Music, of, russia اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

فنکاروں نے کنسرٹ میں جن آلات موسیقی کا استعمال کیا تھا وہ سب کے سب برف کے بنے ہوئے تھے روس میں ہو نے والے ایک کنسرٹ میں ناروے کے فن کا روں نے برف سے بنائے گئے آلاتِ موسیقی سے فن کا مظاہرہ پیش کیا۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے ان فنکاروں نے موسیقی […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 cruel, India, kashmir, left, Never, Occupation, of, under, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

اسلام آباد ( یس اردو نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر ریاست کے اندر سیاسی نظام کی بہتری ، گڈ گورننس کے فروغ ، میرٹ کی بنیاد پر تقرریوں اور تیز رفتاری سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 alleged, and, Complete, demanded, Investigation, murdered, of, parents, punishment, rape, responsible, the, to, Zainab اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

اسلام آباد(رپورٹ ؛عظمت علی سے ): قصورمیں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی زینب کے والد نے کہاکہ جب تک ملزمان کیفرکردارتک نہیں پہنچائے جاتے بچی کی تدفین نہیں کریں گے۔انہوں نے سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آبادایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ساتھ اندوہناک سانحہ ہواہے۔ہم نے […]
By Web Editor on January 10, 2018 7-year-old, A, funeral, in, kasur, killed, of, Prayer, was, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی، سرابرہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے نماز جنازہ پڑھائی۔ سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ سربراہ عوامی تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ننھی زینب کا قتل انسانیت […]