counter easy hit

cool

گرم سے ستائے پاکستانیوں کی سنی گئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

گرم سے ستائے پاکستانیوں کی سنی گئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی/اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران زیریں سندھ کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

پاکستان کے گرم ترین صوبے کا وہ شہر جہاں گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے ؟ گرما گرم موسم میں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے جیسی خبر

پاکستان کے گرم ترین صوبے کا وہ شہر جہاں گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے ؟ گرما گرم موسم میں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے جیسی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) برف باری اور سندھ میں؟ پہلی بار سُننے میں شاید آپ یقین نا کریں مگر پاکستان کے صوبہِ سندھ کے ضلع دادو میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں سردیوں کے موسم میں واقعی برف پڑتی ہے۔اگر آپ مہم جوئی اور نئی جگہیں تلاش کرنے کے شوقین ہیں تو آپ کے لیے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ ٹھنڈا نہ ہو سکا، ناقابل یقین کارروائی کی خبر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ ٹھنڈا نہ ہو سکا، ناقابل یقین کارروائی کی خبر

نئی دہلی( ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا اور اس نے 30 جدید ترین ڈرونز خریدنے کے فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید ترین ڈرونز کی قیمت چھ ارب ڈالر تک ہے اور یہ فرانسیسی […]

محکمہ موسمیات نے پنجاب والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے پنجاب والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، گوجرانوالہ، […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش نے گوجرخان جلسہ کو تحریک کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان […]

ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔شدید گرمی کے بعد مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں بارش کے […]

گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے اور پنجاب ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر شہروں […]

کیا آپ کے ہاتھ اور پاؤں ٹھنڈے رہتے ہیں؟

کیا آپ کے ہاتھ اور پاؤں ٹھنڈے رہتے ہیں؟

موسم بدلنے کے ساتھ ٹھنڈک بھی بڑھنے لگتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس سرد موسم میں ہاتھ پیر بہت ٹھنڈے اور سن ہونے کی شکایت ہو تو یہ ایک سنگین مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ وائٹیلی کلینک کی تحقیق کے […]

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے، یہ […]

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے

اسلام آباد:(اصغر علی مبارک) محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے۔ آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مری، ہزاروہ، کشمیر، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی […]

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا

برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل 11 فروری کو اسلام آباد ریجن اور کراچی ریجن کے مابین کھیلا جائے گا. دوسرے سیمی فائنل راولپنڈی کو شکست راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) برائیٹو پینٹس کول اینڈ کول نیشںل ون ڈے کپ کا فائنل کل 11 فروری کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام […]

روس میں فنکاروں کا ٹھنڈا ٹھار میوزک کنسرٹ

روس میں فنکاروں کا ٹھنڈا ٹھار میوزک کنسرٹ

فنکاروں نے کنسرٹ میں جن آلات موسیقی کا استعمال کیا تھا وہ سب کے سب برف کے بنے ہوئے تھے روس میں ہو نے والے ایک کنسرٹ میں ناروے کے فن کا روں نے برف سے بنائے گئے آلاتِ موسیقی سے فن کا مظاہرہ پیش کیا۔ ناروے سے تعلق رکھنے والے ان فنکاروں نے موسیقی […]

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

آئر لینڈ کے نوجوان نے 4 منٹ 17 سیکنڈز میں ایک میل کا فاصلہ پھرتی سے طے کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان حیرت انگیز کارنامے انجام دے کر شائقین کو حیران کردیتے ہیں تاہم آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے یخ بستہ موسم میں انٹارکٹکا کے […]

پنجاب پولیس کی نئی وردی سے درزیوں کے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے

پنجاب پولیس کی نئی وردی سے درزیوں کے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے

 لاہور: پنجاب حکومت نے عوام میں اچھا تاثر پیدا کرنے کے لیے پولیس کی وردی تبدیل کی لیکن پولیس کے اعمال پھر بھی تبدیل نہ ہوئے کیونکہ انہوں نے درزیوں کو پرانی وردی سلانے کے لیے آرڈر دیئے لیکن اب وہ درزیوں کو ان کا معاوضہ ہی نہیں دے رہے۔  حکومت کی جانب سے پنجاب پولیس […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

پارلیمنٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پرائویٹ ممبرز ڈے تھا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر ‘‘ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے ایوان کا ماحول بھی’’ پرامن ‘‘ ہو گیا ہے حکومت اور اپوزیشن (تحریک انصاف) کے سرکردہ رہنمائوں نے اپنے ارکان قانون اور قاعدے میں رہ کر پارلیمان میں کھیک کھیلنے کی […]

ٹھنڈی میٹھی چھاؤں

ٹھنڈی میٹھی چھاؤں

تحریر: رخ یعقوب “ابو جی یہ دیکھیں آپ کی بیٹی کے کرتوت ۔ ” فہد بھائی ایک دم چیختے ھوئے دروازے سے اندر داخل ھوتے ابو جی سے بول پڑے۔ “کیا ھوا میری بٹیا کیوں ایسے بیٹھی ھے ؟ ” ابو جی نے فہد بھائی کی بات کو در اعتنا جانتے ھوئے رتی برابر اہمیت […]

ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دونگا، عمران خان

ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دونگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دوں گا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ الطاف حسین کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ الطاف حسین دہشت گرد اور بزدل […]