By Web Editor on January 19, 2018 Arrest, assembly, in, Killers, Non, of, on, Punjab, resolution, submit, Zainab اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رکن محمد سبطین خان نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 activist, Ahmed Nisar, be, diminish, movement, nisar, of, pakistan, Pay, ritual, the, today, vary, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)تحریک پاکستان کے رھنما نثار احمد نثار کے رسم قل پر انکے دوستوں نے تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہووے بتایا کہ ایوب خان کے دور حکومت میں لوگ جمہوریت کی بات کرنے سے بھی لوگ ڈرتے تھے اس وقت کی مذہبی جماعتوں نے بھی محترمہ فاطمہ جناح کے صدارتی امیدوار کے بطور […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 alhamdolillah, and, back, By, coming, family, For, friends, glorious, have, I, MY GRREAT, of, pakistan, Paris, Qari Farooq Ahmed, Returning, SPENT, time, to, visit, with اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

پاکستان کے وزٹ 2017-2018 کی دلکش یادوں اور خوبصورت ساعتوں کو قلمبند کرنے کا شرف حاصل ہوا ۔ بروز جمعرات بوقت8:00 بجے شام ترتیب : ایس ایم حسنین قاری فاروق احمد فاروقی ممتاز سیاسی و کاروباری سحر انگیز شخصیت ہیں جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر اور یس اردو نیوز اور پی […]
By Web Editor on January 18, 2018 full, in, lahore, of, pakistan, participation, party, people, peoples, protest, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لاہور احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت، صدر پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ لاہور یاسمین فاروق کی قیادت میں خواتین ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ جب چاہیں حکومت ختم […]
By Web Editor on January 18, 2018 an, and, association, By, ceremony, Companies, established, Facilities, goup, Grana, held, in, inaugural, institutional, islamabad, long-term, modern, name, of, office, overseas, pakistanis, provide, regular, solutions, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سمندر پار پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے گرانہ گروپ اف کمپنیز نے ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا ہے- اس سلسلے میں اسلام آباد میں اسکے باقاعدہ دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی- اس موقع […]
By Web Editor on January 18, 2018 activist, Ahmed, be, diminish, movement, nisar, of, pakistan, Pay, ritual, the, today, vary, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن،مردآہن خان عبدالقیوم خان اور مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے دست راست ،سی ای او سٹی لیب ڈاکٹر جمال ناصر ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر اور سٹی لیب کے ایم ڈی زبیر ناصر کے والد بزرگوار نثار احمد نثار جن کا منگل کو انتقال […]
By Web Editor on January 17, 2018 "NICON, A, advisor, Ahmed, Ahsan, and, cake, certificates, completion, Cut, distributed, Federal, For, hafiz, hunt, in, khokhar, of, Ombudsman, on, overseas, pakistan, pakistanis, senior, students, talent, the, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر دیگر سینئیر اسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور طلبا و طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے خطاب میں جناب احسان احمد کھوکھر صاحب نے فرمایا نوجوانوں کی […]
By Web Editor on January 17, 2018 and, body, boundaries, controversial, drainage, from, IJP, Mandi, of, Pir, Recovered, road, sabzi, station, the, wadhai, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تھانہ پیرودھائی اور سبزی منڈی کی متنازعہ حدود آئی جے پی روڈ کے ساتھ نالے سے لاش برآمد Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104
By Web Editor on January 17, 2018 ..., A, name, of, poem, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم

شہر میں شور برپا ہے صفیں ماتم کی ہیں ہر سو کسی فاسق درندے نے کسی بےزور بازو کو جسم سے روح کی مانند کچل کر کھینچ ڈالا ھے ملائم پھول جیسے ھیں جو کمسن چہچہاتے ھیں مگن پرواز ہےانکی یہ نغمے گنگناتے ھیں بدن میلا ھے نا جن کا نا جن پر داغ رھتا […]
By Web Editor on January 17, 2018 21, A, canada, charming, frozen, high, meter, of, view, waterfalls اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کینیڈا کو آبشاروں کا شہر کہا جاتا ہے جہاں ایک سو زائد آبشاریں بہہ رہی ہیں اور آج کل شدید سردی کی وجہ سے کئی آبشاریں جم کر برف میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ برفیلی ہواؤں اور درجہ حرارت کے نقطعہ انجماد سے گِر جانے کی وجہ سے 21 میٹر بلند آبشار جم گئی ہے۔ جس […]
By Web Editor on January 17, 2018 council, fiction, ideology, in, included, Islamic, members, names, National, of, Permission, the, without اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: انتہا پسندی کے سدباب اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری کردہ متفقہ قومی بیانیہ و فتوے ’پیغام پاکستان‘ میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام انہیں بتائے بغیر شامل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ قومی بیانیہ […]
By Web Editor on January 17, 2018 Accounts, Bank, consumers, dozens, hack, lose, millions, of, private, rupees اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: نامعلوم ہیکرز نے نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس سے اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعےلاکھوں روپے نکال لیے۔ کراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی ہیکرز متحرک ہوگئے اور شہر کے مصروف علاقے صدر جی پی او کے قریب واقع نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس ہیک کرکے اے ٹی ایم اسکیمنگ سے کھاتوں کا صفایا کردیا۔ ہیکرز نے […]
By Web Editor on January 17, 2018 base, Demonstration, excellent, from, jumping, line, longest, of, zip اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیس جمپنگ جیسا خطرناک ایڈونچر کسی کمزوردل انسان کے بس کی بات نہیں اور وہ بھی اگر دنیا کی سب سے طویل اور تیز ترین زپ لائن سے لٹک کر کی جائے تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ دبئی مرینامیں واقع ایک بلند عمارت کی چھت پر منچلوں نے ایکس لائننامی زِپ لائن سے لٹک […]
By Web Editor on January 17, 2018 china, front, in, kid, of, present, public, the, Tiger, white, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے ننھے منھے بچوں کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جنہیں دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ وہاں کا رخ کررہے ہیں۔ اگست میں پیدا ہونے والے ان تین ننھے مہمانوں کی چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے بھی خوب آؤ بھگت کی […]
By Web Editor on January 17, 2018 and, dangerous, Hinduism, in, India, match, of, saint اہم ترین, خبریں, کالم

گذشتہ سال جولائی میں جب ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے دورہ پر یروشلم گئے تھے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتھن یاہو نے نریندر مودی سے اپنی محبت جتانے کے لئے، اسرائیل کے ایک پھول کا نام مودی کے نام پر رکھا تھا۔ اب جب نیتھن یاہو، ہندوستان کے دورہ پر آئے ہیں […]
By Web Editor on January 17, 2018 ahmad, faraz, last, of, poetry اہم ترین, خبریں, کالم

بارہ جنوری 1931ء خانہ برق میں جس تجلی کا ظہور ہوا وہ نوجوانی میں گوہر و شرر برقی کے نشیبوں سے ہوتی اپنے فراز کو پہنچ گئی اور ظلمتِ شب میں 14 شمعیں روشن کرنے کے بعد دس سال سے ایچ ایٹ اسلام آباد کی خاک کو چمکا رہی ہے۔ غیر معمولی شخصی قامت کے […]
By Web Editor on January 17, 2018 box, close, feet, from, in, lady, of, plane, the, thousands, throw, to, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

شکاگو: امریکا میں نوجوانوں نے خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گتے کے ڈبے میں خاتون کو بند کر کے جہاز سے گرادیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ہزاروں فٹ بلندی پر پرواز کرتے جہاز سے اسکائی ڈائیورز کو چھلانگ لگاتے ہوئے تو سب نے ہی دیکھا ہوگا لیکن امریکا کے شہر شکاگو میں دوستوں کے ایک گروپ نے […]
By Web Editor on January 17, 2018 at, everyone, go, hotel, of, places, remote, the, to, wants, where, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: دنیا میں بہت سے لوگ کسی ایسی جگہ وقت گزارنا چاہتے ہیں جہاں شوروغل نہ ہو اور وہاں سے خوبصورت قدرتی مناظر اور مقامات کا نظارہ بھی کیا جاسکے۔ ایسے ہی سیاحوں کےلیے دنیا بھر میں ایسے ہوٹل بنائے گئے ہیں جو عام شہروں بلکہ ہر قسم کی آبادی سے دور پرسکون مقامات پر قائم ہیں۔ ان ہوٹلوں میں […]
By Web Editor on January 17, 2018 and, Bhutto, Bilawal, daughters, murder, nation, not, of, on, rape, remain, silent, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے مردان میں معصوم بچی عاصمہ کے ہولناک قتل کی شدید مذمت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مردان میں معصوم […]
By MH Kazmi on January 17, 2018 alone, in, journalism, left, NISAR AHMED NISAR, of, sad, so, teacher, this, Us, World خبریں, کالم

افسردہ تحریر ۔اصغر علی مبارک کے قلم سے تحریک پاکستان کی نامور شخصیت محترم نثار احمد نثار بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے محترم نثار احمد نثار سے مجھے زمانہ طالب علمی کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت ملنے کا شرف حاصل ھوا جب نیشنل سنٹر میں جہموریت کے فروغ کے […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 and, CH. JEHANGIR NAWAZ OF NARWAY, chief organizer, condolence, Death, expressed, FATHER IN LAW, France, great, his, of, on, ppp, Qari Farooq Ahmed, RASM E QUL KHAWANI اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترم جہانگیر نواز کے سسر چوہدری خضررضائے الہی سے انتقال کرگئے، رسم قل پر قاری فاروق احمد فاروقی اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت لالہ موسیٰ( یس اردو نیوز) محترم جہانگیر نواز آف ناروے کے سسر جناب چوہدری خضر کی رسم قل خوانی اور فاتحہ خوانی چوہدری […]
By Web Editor on January 16, 2018 canada, dozens, icy, of, on, people, Pond, the, yoga اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو چاق و چوبند اور تندرست رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے ورزش کے شوقین ان کینیڈینز کے تو کیا ہی کہنے جو خون جما دینے والی سردی میں یوگا پرفارم کر رہے ہیں۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا […]
By Web Editor on January 16, 2018 and, dog, friendship, kid, Mild, of, pet اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کتا ایک انسان دوست اور وفادار جانور ہے اب اس کتے کو دیکھ لیجئے جس کی اس ننھے میاں سے پکی دوستی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنیو الا یہ پالتو کتا اپنے ننھے مالک سے خوب پیارجتا رہا ہے اور سونے پر سہاگا تو دیکھئے کہ چھوٹو میاں بھی پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے […]
By Web Editor on January 16, 2018 damage, disclosure, from, millions, Nadra, National, of, rupees, the, to, treasury اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیپرا رولز کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو 7 کروڑ 33 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔ نوید قمر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارتِ داخلہ کے […]