counter easy hit

ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنا ئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Notification issued of Haroon Akhtar was appointed as federal ministerکابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شیڈول فائیو اے کے قانون کے تحت وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے محصولات ،ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ تیاری کے لئے ہارون اختر کو وفاق وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔