counter easy hit

برازیلین خاتون کو شوق مہنگا پڑگیا, ویڈیو لنک میں

یوں تو آپ نے اکثر افراد کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بھاری بھرکم بال سے نشانہ لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

The Brazilian woman was fond of bowling game got expensiveویڈیو میں نظر آنے والی ان برازیلین خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اس کوشش میں ٹی وی ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ دلچسپ مناظر برازیل کے بولنگ گیم کورٹ میں دیکھے گئے جہاں ایک خاتون بال اُٹھا کر کئی فٹ کے فاصلے پر ترتیب سے رکھی گئی بالز کا نشانہ لگا رہے تھیں اور اسی کوشش میں بال کو کچھ اتنی زور سے پھینکا کے بال چھت پر لگے ایل ای ڈی ٹی وی پر جا لگی اور ٹی وی کی اسکرین ٹوٹ گئی۔ اپنی ناکامی پر جہاں خاتون حیران رہ گئی وہیں یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔