
ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ پیش کیا اورگینز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
جرمنی کی نامور آٹو موبائل کمپنی بی ایم ڈبلیو کے ایڈوانس ماڈل میں لگاتار8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے اس ماہرڈرائیور نے 232عشاریہ 50میل کا فاصلہ طے کیا۔










