جنونی کوریا میں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرکے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ 1988 سے ہر سال منعقد کئے جانے والے اس ایونٹ میں اس سال بھی سرد ترین مو سم میں ان لو گوں نے مل کر سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگائی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 137