counter easy hit

of

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید […]

اسلام آباد پولیس کے جوان نے راولپنڈی کی حدود میں جاکر فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان کو زخمی کردیا

اسلام آباد پولیس کے جوان نے راولپنڈی کی حدود میں جاکر فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان کو زخمی کردیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس کے جوان نے راولپنڈی کی حدود میں جاکر فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان کو زخمی کردیا، راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112

چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تمام الیکٹرانک/میڈیا چینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے، عدالت Post Views […]

تھانہ بٹگرام کی حدود میں محافظ کی فائرنگ سے حجرے کا خادم جاں بحق

تھانہ بٹگرام کی حدود میں محافظ کی فائرنگ سے حجرے کا خادم جاں بحق

چارسدہ: تھانہ بٹگرام کی حدود میں محافظ کی فائرنگ سے حجرے کا خادم جاں بحق چارسدہ: (اصغر علی مبارک) فائرنگ اے این پی کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعلی معصوم شاہ کے حجرے میں ہوئی فائرنگ محافظ اور خادم کے مابین زبانی تکرار کے بعد ہوئی محافظ اسماعیل کی فائرنگ سے حجرے کا خادم آصف […]

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند ہری پور: (اصغر علی مبارک) مشال قتل کیس کا فیصلہ آج ہری پور سنٹرل جیل میں سنایا جائے گا سنٹرل جیل کی سیکورٹی کیلئے پولیس کی جانب سے غیر معمولی اقدامات جیل کی سیکورٹی کیلئے 250 پولیس اہلکار تعیناتے سنٹرل جیل کے اطراف […]

افغان حکام نے متاثرین جنگ کو پاکستان جانے سے روک دیا

افغان حکام نے متاثرین جنگ کو پاکستان جانے سے روک دیا

افغان حکومت نے شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کو روک دیا شمالی وزیرستان: (اصغر علی مبارک) افغان حکام نے متاثرین جنگ کو پاکستان جانے سے روک دیا متاثرین کو غلام خان بارڈر پر پاکستان کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جارہا خوست سے متاثرین کی واپسی کا مرحلہ 6 فروری سے شروع ہونا تھا متاثرین […]

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

باجوڑ ایجنسی تحصیل نواگئی کے علاقے چہارمنگ میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، سرکاری زارئع باجوڑ ایجنسی: (اصغر علی مبارک) دھماکے میں قبایلی ملک فاروق زخمی  باجوڑ ایجنسی ۔زخمی ملک فاروق ہیڈکواٹرہسپتال خار منتقل باجوڑ ایجنسی۔ ملک فاروق گھر سے بازار جارہے تھے کہ بم دھماکے کا نشانہ بن گئی باجوڑ ایجنسی ۔دھماکے […]

جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ جمعہ سے ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ہے اور 9 فروری سے 13 فروری تک پاکستان کے مختلف علاقوں […]

اسماء قتل کیس کا ملزم گرفتار

اسماء قتل کیس کا ملزم گرفتار

اسماء قتل کیس کا ملزم گرفتاراسماء کو 25 دن پہلے قتل کیا گیا تھا ماضی میں اس قسم کے کیسز میں ہمارا ریزلٹ گھنٹوں میں نکلتا ہے مشال قتل کیس کا رزلٹ تین دن بعد نکلا تھا مشکلات کے باوجود اسماء قتل کیس 25 دن میں حل کیا گیا مردان: (ویب ڈیسک) کے پی پولیس […]

احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب

احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب

احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سمٹتی دنیا میں اشتراک کے علاوہ تمام راستے انتشار کے راستے ہیں سیکیورٹی کے خطرات علاقائی نہیں رہے پوری دنیا کے لئے چیلنج ہیں دہشت گرد گروہ بین […]

ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرادیا

ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرادیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں  ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرا دیا۔ میچ کے مہمان خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کھلاڑیوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر الیفصل کلب صدر […]

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے دنیا سکڑ رہی ہے مسائل کو عالمی اشتراک سے ہی حل کیا جاسکتا ہے- پاکستان کے عوام جتنی دہشت گردی کیخلاف قربانی کسی نے […]

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پنجاب میں سینٹ کی 7 جنرل۔2 علما و ٹیکنو کریٹس۔2 خواتین کی مخصوص […]

خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے اسما قتل ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس

خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے اسما قتل ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسما قتل ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی خیبر پختونخوا سپریم کورٹ میں پیش- خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کیوں نہ ازخودنوٹس واپس لے لیں ازخود نوٹس آپ کیلئے نہیں لیا نثار سیکیورٹی کی فراہمی پولیس کی ذمہ داری ہے بچی کے […]

سپریم کورٹ میں انسانی اسمگلنگ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں انسانی اسمگلنگ کیس کی سماعت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نےانسانی اسمگلنگ کا معاملہ حکام کو خود مل بیٹھ کر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 12 فروری تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انسانی اسمگلنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت کے طلب کیے جانے پر […]

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی وعالمی امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی […]

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک تک رسائی مانگ لی ہے۔ پاکستان را کے ایجنٹ کلبھوشن نیٹ ورک کے دو درجن سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں […]

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

اداکارہ نے کہا کہ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔ ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری […]

ایمان علی کا فلم بنانے کا اعلان، سکرپٹ خود تحریر کریں گی

ایمان علی کا فلم بنانے کا اعلان، سکرپٹ خود تحریر کریں گی

اداکارہ ان دنوں فلم کی کاسٹ فائنل کررہی ہیں جس میں ان کی چھوٹی بہن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے ہوم پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کااعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ عنقریب اپنی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیں گی، جس کا […]

رابی پیرزادہ کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، سالگرہ تقریب منسوخ

رابی پیرزادہ کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، سالگرہ تقریب منسوخ

رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں خود کشمیری ہوں اور مجھے اپنے کشمیری بہن بھائیوں پر بھارتی مظالم پر شدید رنج ہے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی۔ انہوں نے گزشتہ روز سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا تھا […]

اردو سقوط دکن کے بعد

اردو سقوط دکن کے بعد

اورنگ زیب کے دور میں متعدد شعرا مدراس ، ارکاٹ اور میسور جیسے شہروں میں جابسے جہاں سے اردو کو فروغ حاصل ہوا سقوط دکن سے 1857ء تک ہندوستان میں ترکوں کی حکومت قائم ہو جانے کے بعد گجرات میں گجراتی، بنگال میں بنگالی، سندھ میں سندھی، دہلی میں کھڑی بولی، متھرا میں برج بھاشا، […]

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

احمد نواز ان بچوں میں شامل ہیں جو سانحہ اے پی ایس میں بچ گئے تھے۔ جب انہیں اسپتال لایا گیا تو یہ شدید زخمی تھے، انہیں بہتر علاج کے لیے برطانیہ بھیجا گیا جہاں یہ اب تک مقیم ہیں۔ ان سے تفصیلی بات چیت کرنے کا موقع ملا جسے ایک انٹرویو کی صورت میں […]

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

میانوالی: (اصغر علی مبارک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام مصطفٰی شیخ، سوات میں شہید ہونے والے آرمی کے جوان مہر خان سکنہ ڈھوک بھڑ شاہنواز چکڑالہ کی قبر پر جاکر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی اور شہید کی مغفرت کے […]

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم کے بجائے اخلاقی تعلیم کورائج کیا جائے کم سن بچیوں کے قتل کے دلخراش واقعات کی روک تھام کیلئے دینی اخلاقیات کی تعلیم شامل نصاب کی جائے دینی […]