counter easy hit

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

District police officer and Additional deputy commissioner climbed flowers veil at the grave of Pak army young Mehar khan, while the Munawali police greetedمیانوالی: (اصغر علی مبارک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام مصطفٰی شیخ، سوات میں شہید ہونے والے آرمی کے جوان مہر خان سکنہ ڈھوک بھڑ شاہنواز چکڑالہ کی قبر پر جاکر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میانوالی پولیس کے چاک و چوبند WhatsApp Image 2018-02-05 at 5.51.34 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 5.51.35 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 5.51.36 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 5.51.37 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-05 at 5.51.37 PMدستہ نے سلامی دی اور شہید کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ بعد میں ڈی پی او اور ڈی سی میانوالی شہید مہر خان کے گھر جاکر شہید کے والد، بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی