counter easy hit

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

باجوڑ ایجنسی تحصیل نواگئی کے علاقے چہارمنگ میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، سرکاری زارئع
Remote control bomb blast in edge of the road in Bajaur Agencyباجوڑ ایجنسی: (اصغر علی مبارک) دھماکے میں قبایلی ملک فاروق زخمی  باجوڑ ایجنسی ۔زخمی ملک فاروق ہیڈکواٹرہسپتال خار منتقل باجوڑ ایجنسی۔ ملک فاروق گھر سے بازار جارہے تھے کہ بم دھماکے کا نشانہ بن گئی باجوڑ ایجنسی ۔دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپر یشن شروع کردیا ہے