counter easy hit

اسلام آباد پولیس کے جوان نے راولپنڈی کی حدود میں جاکر فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان کو زخمی کردیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس کے جوان نے راولپنڈی کی حدود میں جاکر فائرنگ کرتے ہوئے نوجوان کو زخمی کردیا، راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

WhatsApp Image 2018-02-07 at 9.37.21 PM WhatsApp Image 2018-02-07 at 9.37.23 PM