counter easy hit

خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے اسما قتل ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسما قتل ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت
How good is the Khyber Pakhtunkhwa force? Chief Justice Saqib Nisar remarks during the hearing of Asma murder self-noticeاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی خیبر پختونخوا سپریم کورٹ میں پیش- خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کیوں نہ ازخودنوٹس واپس لے لیں ازخود نوٹس آپ کیلئے نہیں لیا نثار سیکیورٹی کی فراہمی پولیس کی ذمہ داری ہے بچی کے ساتھ اتنا بڑا واقعہ ہوگیا کوئی پیشرفت نہیں نوٹس آپ کیلئے نہیں شہریوں کیلئے لیے جاتے ہیں عدالت کی کے پی پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت پنجاب فرانزک لیب کے پی پولیس کو جلد رپورٹ فراہم کرے کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی گئی