counter easy hit

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Provincial Election Commissioner Punjab Sharifullah released notification of the senate election for 12 seats in Punjabلاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پنجاب میں سینٹ کی 7 جنرل۔2 علما و ٹیکنو کریٹس۔2 خواتین کی مخصوص اور ایک غیر مسکموں کے کئے مخصوص نشست پر 3 مارچ کو الیکشن ہونگے۔ سینٹ الیکشن کے کئے پولنگ اسٹیشن پنجاب اسمبلی میں قائم کیا جائگا۔ جنرل نشستوں کے لئے سفید۔خواتین کے لئے پنک۔علماء و ٹئخنوکریٹس کے لئے سبز اور غیر مسلموں کی مخصوص نشست پر ووٹنگ کے کئے پیلا بیلٹ پیپر استعمال ہوگا

سینٹ الیکشنز کے کئے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے۔ اسحاق ڈار نے نمائندے کے زریعے کاغذات وصول کئے۔ ہارون اختر خان۔کامل علی آغا ۔سعود مجید۔ سابق گورنر چوہدری سرور ۔انعام اللہ خان نیازی۔اور سپیکر ہ جاب اسمبلی رانا اقبال کے فرزند جاوید اقبال سمیت 46 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔ سینٹ الیکشنز کے کئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کی فیس 20 ہزار روپے مقرر کئ گئی ہے۔۔ زیادہ تر امیدواروں نے اہنے نمائندوں کے زریعے کاغذات وصول کئے۔