counter easy hit

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب

Federal Minister Ahsan Iqbal briefing in co-guides honorable of the National Prayer Break-fastواشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے دنیا سکڑ رہی ہے مسائل کو عالمی اشتراک سے ہی حل کیا جاسکتا ہے- پاکستان کے عوام جتنی دہشت گردی کیخلاف قربانی کسی نے نہیں دی- پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے اقتصادی تعاون کے ذریعہ خطہُ میں امن کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے تمام مسائل کا حل بات چیت اور سیاسی اپروچ سے ہی ہوسکتا ہے