counter easy hit

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند

سیکورٹی خدشات پر سنٹرل جیل میں آج تمام قیدیوں کی ملاقات بند

Meeting closed of all the prisoners in central jail on security concernsہری پور: (اصغر علی مبارک) مشال قتل کیس کا فیصلہ آج ہری پور سنٹرل جیل میں سنایا جائے گا سنٹرل جیل کی سیکورٹی کیلئے پولیس کی جانب سے غیر معمولی اقدامات جیل کی سیکورٹی کیلئے 250 پولیس اہلکار تعیناتے سنٹرل جیل کے اطراف کے راستوں کو مکمل سیل کیا سنٹرل جیل کے راستوں پر ناکہ بندی کرکے مکمل تلاشی مشال قتل کیس کا فیصلہ 30 جنوری کو محفوظ کیا گیا