counter easy hit

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

شیخوپورہ میں 1180میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع حکمت عملی In the next five years, 10 thousand MW of power was included in the National Grid: Shahbaz Sharifاورموثر اقدامات کی بدولت گزشتہ پانچ سال کے دوران بجلی کی پیداوار میں دس ہزار میگاواٹ کااضافہ ہوا ۔قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار میں اتنا اضافہ حکومت کی اعلٰی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔