counter easy hit

مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟

لاہور: بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم مجھ سے شادی کرو گی میں آئیں جبکہ تیسری کوشش میں وہ معروف پروگرام ‘نچ بلیئے’ میں دکھائی دی تھیں۔

How is the condition of singer got fame from famous song kanta laga?2014 میں شیفالی نے نچ بلیئے میں اپنے ڈانس پارٹنر پراگ تیاگی سے شادی کرلی

واضح رہے شیفالی نے 2002 میں بھی شادی کی تھی جو 2009 میں طلاق پر منتج ہوئی تھی۔

دوسری شادی کے بعد سے لیکر اب تک انہیں کوئی بڑا پراجیکٹ نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ پردہ سکرین پر نظر نہیں آ رہی ہیں۔ شیفالی کے مداحوں کا کہناہے کہ وہ اپنی پسندیدہ گلوکارہ و اداکارہ کو دوبارہ پردہ سکرین پر دیکھنے کیلئے دعائیں کر رہے ہیں اور امید ہے وہ جلد انہیں دیکھ سکیں گے ہے۔ گلوکارہ کی موجودہ تصاویر سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان کی جازبیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔