By Web Editor on May 18, 2018 championship, commit, icc, innovation, of, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جدت طرازی کی ٹھان لی۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس 28 اور 29 مئی کو ممبئی میں شیڈول ہے، جس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پلیئنگ کنڈیشنزپر غوروخوض کیا جائیگا، چیمپئن شپ کا آغاز آئندہ برس ورلڈ کپ کے بعد ہوگا جبکہ اس کا […]
By Web Editor on May 18, 2018 alternative, Amir's, began, bowler, consider, fitness, Muhammad, name, of, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولر کے نام پرغور شروع ہوگیا۔ محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران فیلڈ میں تھوڑا ڈگمگاتے بھی دیکھے گئے، منیجمنٹ اہم بولر کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے […]
By Web Editor on May 18, 2018 100, A, days, first, For, government, has, of, plan, prepared, pti, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے اپنی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیارکرلیا ہے۔ تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ کامیابی اور حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا گیا پلان […]
By Web Editor on May 18, 2018 Accused, again, ali, harassment, Meesha, of, sexual, Shafi, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔ گلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر نے انہیں جنسی ہراسانی […]
By Web Editor on May 17, 2018 attend, head, leave, meeting, Minister, of, OIC, prime, Special, to, Turkey, will, Yesterday اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ ہوں گے اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے کل ترکی روانہ ہوں گے جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کے واقعات […]
By Web Editor on May 17, 2018 all, approval, assembly, demands, Financial, For, in, money, National, Next, of, the, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]
By Web Editor on May 17, 2018 A, Ahmed, approved, Board, build, Executive, in, Mansoor, meeting, memory, of, pakistan, proposal, sports, stadium, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے […]
By Web Editor on May 17, 2018 Ahsan, are, die, Federal, homeland, in, Interior, Iqbal, Love, lucky, Minister, of, the, their, they, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ”وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے […]
By Web Editor on May 17, 2018 4, afridi, engines, For, knee, more, needs, of, rescue, Shahid, weeks اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں۔پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ ایکشن میں نظر نہیں آئے تھے۔ اپنی انجری کے حوالے سے […]
By Web Editor on May 17, 2018 2, in, included, League, MNAs, more, movement, Muslim, N, of, than, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این ایز نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مزید دو موجودہ اور ایک سابقہ ایم این اے تحریکِ انصاف […]
By Web Editor on May 17, 2018 legs, lost, of, peak, the, to, top, touched, which اہم ترین, خبریں, کھیل

دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی،69سالہ زیابوئے یو نامی کوہ پیما1975 میں ایورسٹ کی چوٹی سرکرتے ہو ئے اپنی دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے۔ زیابوئے یو دوسرے معذور کوہ پیما ہیں جس نے مائونٹ ایورسٹ سر کی ہے جبکہ نیپال سے ایورسٹ سر کرنے والے پہلے معذور […]
By Web Editor on May 17, 2018 Bazar, Bhabra, Ghost, gossip, in, memorable, of, Rawalpindi, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں واقع بنی چوک کی گلیوں میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ وہ علاقہ جو کبھی اپنے شاندار حویلیوں اور دلفریب فنِ تعمیر کے حوالے سے پہچانا جاتا تھا وہ آج ٹریفک کی بد انتظامی اور غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے ماند پڑ گیا ہے۔ آلودہ گلیاں اور بے […]
By Web Editor on May 17, 2018 as, enemy, friends, is, like, need, of, the, trump, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلوں اور جارحانہ بیانات دینے کے انداز کو تنفید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایک دوست سے زیادہ دشمن لگتے ہیں۔ انہوں نے بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ڈونلڈ […]
By Web Editor on May 17, 2018 EasterMusic, of, Scoops, Television, wonderful اہم ترین, خبریں, کالم

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ نامی مشین کا کمال یہ ہے کہ اس کی مدد سے رمضان المبارک کا چاند دیکھا جاتا ہے۔ چاند کی جھلک دیکھنے کے بعد بیس کروڑ عوام کو اعلان کر کے آگاہ کیا جاتا ہے کہ مبارک ہو مسلمانوں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ سننے کے بعد تمام […]
By Web Editor on May 17, 2018 are, moments, of, passing, the, what اہم ترین, خبریں, کالم

صبح اٹھتے ہی رؤف احمد نے بالوں کو خضاب لگا کر کچھ دیر سکھانے کیلئے چھوڑا اور ساتھ محمد رفیع کا گانا گنگنانا شروع کردیا۔ نہانے کے بعد اچھی خوشبو لگا کر اور سفید شلوار قمیض زیب تن کرکے سامان سے بھرا بیگ اٹھایا۔ کمرے سے نکل کر باہر سڑک پر آگیا۔ آنکھوں میں ایک […]
By Web Editor on May 17, 2018 clear, Kapoor, marriage, message, of, on, Shakti, Shraddha اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی فلمیں اور اداکاری ہی نہیں ان کی نجی زندگی بھی خبروں کی زینت بنتی ہے اور اس حوالے سے افواہوں کا بازار بھی گرم رہتا ہے۔ شردھا کپور کے والد اور ماضی میں کئی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے و الے اداکار شکتی کپور اپنی صاحبزادی سے متعلق […]
By Web Editor on May 17, 2018 Creatures, defeat, in, leadership, Nawaz, of, rana, Sana, Sharif, space, ullah, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) خلائی مخلوق کو شکست دے گی اور غیر جمہوری مخلوق کا کردار نہیں رہے گا۔ لاہور میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوقت بنایا، سی پیک دیا، انہوں […]
By Web Editor on May 17, 2018 A, departed, For, Heart, is, kanz, Maudah, My, of, piece, return اہم ترین, خبریں, شوبز

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں، اس موقع پر اپنے الوداعی پیغام میں انہوں نے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر کانز فیسٹیول کے دوران چوپر پارٹی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے […]
By Web Editor on May 17, 2018 america, countries, Gulf, Hizbullah, imposed, leadership, of, on, restrictions, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا اور سعودی قیادت میں کام کرنے والے ٹیرارزم فائنانسنگ اینڈ ٹارگٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ اور نائب نعیم قاسم ہیں، ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد […]
By Web Editor on May 17, 2018 be, held, meeting, of, parliamentary, party, Tehreek-e-Insaf, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا، جس میں فاٹا انضمام اورنوازشریف کے ریاست مخالف بیانیے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس آج سہ پہرچار بجے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہوگا،جس میں […]
By Web Editor on May 17, 2018 arthritis, dubai, extremists, For, in, of, strangers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی میں مخیر حضرات کی جانب سے ضرورتمندوں اور مستحقین کی سحری و افطاری کے لئے ایک انوکھا اہتمام کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں سے باہر کھانے سے بھرے فریج رکھ دئیے گئے ہیں۔ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہرمسلمان نیکیاں کمانے کی جستجو میں نظر آتا ہے اور غرباء […]
By Web Editor on May 17, 2018 allegation, arrested, banks, billions, corruption, For, National, of, osman, president, Saeed, the, Vice, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: نیب لاہور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے غبن میں مبینہ طور پر ملوث سرکاری نیشنل بینک کے نائب صدر کو گرفتار کرلیا۔ نیب حکام نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے احتساب عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ نیب لاہور نے بتایا کہ نیشنل بینک کے لاہور فارن ایکسچینچ ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ طور […]
By Web Editor on May 17, 2018 establishment, heat, hospitals, in, karachi, of, stroke, wires اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]
By Web Editor on May 17, 2018 Announcement, date, election, expected, Final, in, is, last, May, of, the, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن […]