counter easy hit

new

وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی

وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی

وژن سے عاری سیاستدانوں نے270 ارب روپئے کی اورنج ٹرین کی بجائے اس 270 ارب سے نئے ڈیم کیوں نہیں بنے؟ کوئی یونیورسٹی اپ گریڈ کیوں نہیں ہوئی کہ دنیا میں پہلی 500 نمبر ہی آ جاتی؟ گنے سے پٹرول بنانے کا کوئی پلانٹ کیوں نہیں لگا؟ کوئی نئی ریفائنری کیوں نہیں لگائی گئی؟ منگلا اور […]

الیکشن 2018 کے لئے امیدواروں کے نامزدگی فارم میں خُفیہ تبدیلی  

الیکشن 2018 کے لئے امیدواروں کے نامزدگی فارم میں خُفیہ تبدیلی  

ن لیگ ، پی پی پی ، تحریکِ انصاف ، جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم اور دیگر سب جماعتوں نے متفقہ طور پر آئینی ترمیم میں حصّہ لیا مطلب اپنے مفادات کے لئےسب ایک جیسائی سوچتے اور عمل کرتے ہیں، یہ گالیاں صرف دکھاوے کے ہیں 1- موجودہ اثاثے بتانے کی شک ختم ۔ […]

نہ میٹرو چاہیے نہ اورنج لائن اور نہ ہی سڑکیں، الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر جاری نئی مہم نے سیاسی جماعتوں کو بڑی الجھن میں ڈال دیا

نہ میٹرو چاہیے نہ اورنج لائن اور نہ ہی سڑکیں، الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر جاری نئی مہم نے سیاسی جماعتوں کو بڑی الجھن میں ڈال دیا

اسلا م آباد ;پاکستانی عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر ایک بھرپور مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس مہم کا نعرہ ڈیم بناؤ، پاکستان بچاؤ ہے۔ اس مہم میں شریک سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں سڑکیں نہیں چاہئیں، نہ میڑو بس چاہیے اور نہ ہی اورنج لائن […]

پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ (ن) لیگی قیادت کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو نئی تشویش میں ڈال دیا

پارٹی ٹکٹ کسے ملے گا؟ (ن) لیگی قیادت کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو نئی تشویش میں ڈال دیا

لاہور; سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ یا تو پار لیمنٹ کا قانون سازی کر نے کاحق سلب ہو چکا ہے اگر پار لیمنٹ کے پاس قانون بنانے کا اختیار ہے تو ہائیکورٹ کسی قانون کو کیسے ختم کر سکتا ہے ملک میں عام انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں جا […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:پی ٹی آئی پھر 3 نئے نام لے آئی

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:پی ٹی آئی پھر 3 نئے نام لے آئی

پنجاب میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے نامزد ناموں میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیےتحریک انصاف کے تجویز کردہ ناموں میں حسن عسکری، ایاز امیر اور اظہار یعقوب کے نام تجویز کیے […]

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کر چینل کی آزمائشی نشریات […]

’منگل سوتر‘ کلائی پر پہننا، سونم کا نیا فیشن بن گیا

’منگل سوتر‘ کلائی پر پہننا، سونم کا نیا فیشن بن گیا

بھارتی اداکارہ سونم کپور آہوجا اپنے منفرد اور دلکش فیشن اسٹائل کے سبب بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ انہوں نے ’منگل سوتر‘کو گردن کے بجائے کلائی میں پہننے کا ایک نیا فیشن ایجاد کیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے۔ کوئی ان کی حمایت میں بولتا نظر آیا […]

سوشل میڈیا پرعرفان خان کی نئی تصویر زیر بحث

سوشل میڈیا پرعرفان خان کی نئی تصویر زیر بحث

کینسر میں مبتلامعروف بھارتی اداکار عرفان خان کی ٹوئٹر پرتازہ تصویر منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد ان کے مداح شش و پنج کا شکار ہو گئے اور انہوں نے ٹوئٹر پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ سپائڈرمین جیسی ہالی وڈ فلموں اور بالی وڈ کی 100 […]

تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھاڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل

تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھاڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھا ڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائر نگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

مسلم لیگ (ن) نے نئے منتخب وزیر اعلیٰ ناصر کھوسہ کے نام پر کیوں اتفاق کیا؟

مسلم لیگ (ن) نے نئے منتخب وزیر اعلیٰ ناصر کھوسہ کے نام پر کیوں اتفاق کیا؟

لاہور: معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کےلیےآصف سعیدکھوسہ کو نامزد کر کے ن لیے عدلیہ مخالف بیانیہ میں نرمی لانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک ناصر محمود کھوسہ کے انتخاب کی بات […]

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومتی مدت ختم ہوتے ہی نیا بحران

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومتی مدت ختم ہوتے ہی نیا بحران

پشاور: ٹی بی، کینسر، گردوں کے ڈائیلاسز اور آنکھوں کے آپریشن میں استعمال ہونے والی دوائی، درد، بخار، دمہ، سمیت 50 کے قریب ادویات کی فراہمی اور تیاری بند کردی گئی ہیں جس کے باعث پشاور میں ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہیں سرجیکل آلات کی قلت پہلے سے پیدا تھی ادویات کی قلت پیدا […]

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ لارڈز میں […]

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم راؤ انوار کو آج بھی بغیر ہتھکڑی عدالت میں لایا گیا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر محکمہ قانون سندھ نے نذیر بھنگورا کو نیا پراسیکیوٹر اور مدعی مقدمہ اور نقیب کے والد نے ندیم ایڈووکیٹ کواٹارنی مقرر […]

فلم’جراسک ورلڈ،فالن کنگڈم ‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم’جراسک ورلڈ،فالن کنگڈم ‘کی نئی جھلکیاں جاری

خوف اوردہشت کی علامت تصور کیے جانیوالے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی شہرۂ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’جراسک ورلڈ‘ کے سیکوئل ’جراسک ورلڈ؛فالن کنگڈم‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ اس سنسنی خیز فلم کو جے اے بیونانے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی […]

حسن نواز اور مریم نواز کی تلخ کلامی، مبشر لقمان کے شریف خاندان کے متعلق انکشافات نے نئی بحث چھیڑ دی

حسن نواز اور مریم نواز کی تلخ کلامی، مبشر لقمان کے شریف خاندان کے متعلق انکشافات نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ میری چڑیل نے خبر دی ہے کہ حسن نواز اور مریم نواز کی تیسری مرتبہ لڑائی ہو گئی ہے۔ پہلی مرتبہ ان کی لڑائی تب ہوئی تھی جب وہ لندن گئی تھیں اور اب فون پر دونوں بہن بھائی کی تیسری مرتبہ لڑائی ہو ئی ہے۔ […]

پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والی ایم پی اے نادیہ عزیز کے خلاف نئی سیاسی مہم

پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والی ایم پی اے نادیہ عزیز کے خلاف نئی سیاسی مہم

ڈاکٹر نادیہ عزیز نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کیا اختیار کی سرگودھا میں تو جیسے طوفان آ گیا اور یونیورسٹی روڈ پر جا بجا ان کی تصاویر والے پوسٹر لگے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑنے والی نادیہ عزیز کو اس وقت پریشان […]

“گوگل کروم کا نیا آپشن متعارف”

“گوگل کروم کا نیا آپشن متعارف”

گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو بلاک کرنے کےلیے کروم کے نئے ورژن 66 میں نیا آپشن متعارف کرایا جائے گا جو ایسی کسی بھی آٹو پلے ویڈیو کو چلنے سے روک دے گا جس میں آواز ہوگی، تاکہ […]

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

’کیک‘ کے فلم ساز اگلی تین نئی فلموں کے لیے تیار

عاصم عباسی نے اپنی شاندار فلم ’کیک‘ کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہدایت کار کے طور پر ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے شائقین کو امید ہے کہ وہ ’کیک‘ جیسی اور فلمیں بھی فلم اسکرین پر پیش کریں گے۔ عاصم عباسی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی پہلی فلم ’کیک‘ […]

سرفراز احمد کا نیا امتحان ،پاک انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ آج سے

سرفراز احمد کا نیا امتحان ،پاک انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ آج سے

پاکستان اورمیزبان انگلینڈ کے درمیان لارڈ ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کپتان نئے ہیںپاکستان کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ انگلینڈ کی قیادت جو روٹ کے ذمہ ہے۔ پاکستانی اسکواڈ زیادہ تر نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ٹیم میں7ایسے کھلاڑی ہیں جو پہلی مرتبہ لارڈز کے گرائونڈ میں کھیلیں گے،لندن […]

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نےاس سال بھی نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے مخصوص بینکوں کی فہرست جاری کردی ہے، نئے کرنسی نوٹ 120 شہروں میں 1000 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب […]

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سول ایوی ایشن کے نکالے گئے ملازمین کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ اسلام آباد: (مدثر اقبال) مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں ہمیں بغیر کسی وجہ کے نکال دیا گیا کچھ بتایا بھی نہیں گیا،ملازمین رحمتوں اور برکتوں والے ماہ صیام میں ایوی ایشن والے انسانیت […]

سندھ : جاپان کے تعاون سے تعمیر اسکولوں کیلئے نیا تدریسی عملہ

سندھ : جاپان کے تعاون سے تعمیر اسکولوں کیلئے نیا تدریسی عملہ

اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ سندھ کے سیکرٹری اقبال حسین درانی نے حکومت جاپان کو یقین دیہانی کرائی ہے کہ ان کا محکمہ جاپانی گورنمنٹ کی جانب سے سندھ میں بچوں کی تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں تعمیر کئے گئے 54 اسکولوں کیلئے نیا تدریسی عملہ بھرتی کرے گی۔ اس سلسلے کے دوسرے مرحلے […]

گلگت بلتستان آڈر 2018: ‘نئے قانون سے جوڈیشل، سیاسی طاقت حاصل ہوگی’

گلگت بلتستان آڈر 2018: ‘نئے قانون سے جوڈیشل، سیاسی طاقت حاصل ہوگی’

گلگت بلتستان (جی بی) حکومت نے 2009 سے نافذ جی بی امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورنینس آڈر منسوخ کرکے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان آڈر 2018 کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے صدر مملکت ممنون حسین بروز 22 مئی (آج) نئے آڈر کے اطلاق سے متعلق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت […]

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]