counter easy hit

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس The ICC released the new players test rankingکی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ لارڈز میں پاکستانی باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ، آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی