counter easy hit

“گوگل کروم کا نیا آپشن متعارف”

گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو بلاک کرنے کےلیے کروم کے نئے ورژن 66 میں نیا آپشن متعارف "Google Chrome Introduces New Option"کرایا جائے گا جو ایسی کسی بھی آٹو پلے ویڈیو کو چلنے سے روک دے گا جس میں آواز ہوگی، تاکہ کروم صارفین کو اس کی آواز سے ہونے والی کوفت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس اقدام کے بعد صارفین کام کے دوران اپنے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے اسپیکرز کو آن رکھ سکیں گے، گوگل کے اس آپشن کو استعمال کرکے ایسی ناپسندیدہ ویڈیوز اور ویب سائٹس کو بھی بلاک کیا جاسکے گا۔