By Web Editor on May 25, 2018 erupted, have, heat, heatfalls, Heavyweigh, in, karachi, marine, winds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔ تپتی دھوپ، حبس اور […]
By Web Editor on May 24, 2018 38 to, 40, at, broken, degrees, hea, heat, karachi, of, possibility, staying, the, today, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے لگا۔ سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں چند روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں چل […]
By Web Editor on May 24, 2018 A, build, cool-center, deal, heat, in, karachi, recommend, to, Training, waves, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لیے تربیت اور کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اورجنگلات کی کمی کے باعث شہر قائد کو ایک بارپھرگرمی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ ہیٹ ویوزکے باعث کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 27:, come, imran, karachi, kha, May, on, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم میں تیزی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ملیر میں پارٹی کے رکنیت سازی کیمپ کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کراچی […]
By Web Editor on May 23, 2018 43, degrees, heat, intensifies, Intensity, karachi, reaches اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، آج بھی درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے شہریوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ شہر قائد میں گزشتہ روز بھی سورج آگ برساتا رہا اور درجۂ حرارت 43.3 […]
By Web Editor on May 23, 2018 32, bridge, in, karachi, navy, Pak, prepared, regarding, shipyard, tag, the, tile اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

راچی: کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونے والا 32 ٹن پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ 13 ناٹ رفتار والے ٹگ کے چاروں طرف مضبوط فینڈر نصب ہیں جو پاک بحریہ کے تمام جہازوں کوکھینچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کرنے کی تقریب کراچی ڈاکیارڈ میں واقع […]
By Web Editor on May 23, 2018 became, gir, karachi, pregnant اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ملیرمیں 13سال کی بچی سےزیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گئی۔ ملیر کے علاقے جناح اسکوائر پر 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والےدوکاندار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی ملزم کی دکان سےبرگر لینے گئی تھی،ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کرلیاگیا تھا،کل ریمانڈ کے […]
By Web Editor on May 23, 2018 43, also, go, heat, in, karachi, likely, severe, temperature, to, today, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]
By Web Editor on May 22, 2018 cheaper, Chicken, in, karachi, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]
By Web Editor on May 22, 2018 also, be, in, karachi, known, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے روزے داروں کا گرمی کے ذریعے امتحان ابھی جاری ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی،کراچی میں جان لیوا گرمی کا پارہ 43ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ شہر قائد میں دوپہر 2بجےتک گرم اورخشک ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہیٹ ویو جمعرات تک […]
By Web Editor on May 22, 2018 active, activist, group, in, karachi اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں افطاری کے وقت گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا،گڈاپ ،لیاری اور صدر کے علاقوں سے4ملزما ن گرفتار ۔ ڈیفنس فیز ٹو میں 3ملزمان سفید رنگ کی گاڑی میں آئے اور دو گاڑیوں سے ساؤنڈ سسٹم نکال کر لے گئے، ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ ڈیفنس […]
By Web Editor on May 21, 2018 and, case, fathers, hearing, in, karachi, kidnapping, murder, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جب کہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا۔ ، تفتیشی افسر نے مقدمہ اے کلاس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت کتا اغوا […]
By Web Editor on May 21, 2018 in, karachi, shifted, the, was, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے شہری بجلی کو تو رو ہی رہے تھے کہ پانی کی عدم فراہمی نے ان کی رہی سہی قوت برداشت بھی چھین لی۔ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں علاقہ مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلا ک کر دی۔ لیاری کے رہائشیوں نے […]
By Web Editor on May 21, 2018 factory, in, injured, karachi, killed, Mahmoodabad, owner, SHO, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے محمود آباد میں جھگڑے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے بلوچ کالونی تھانے کے ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ لی مارکیٹ میں ملازم نے کارخانے کے مالک کو چھری کے وار کرکے قتل کر دیا۔ محمود آباد پانچ نمبر میں رکشے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے بعد جھگڑا شروع ہوگیا، وہاں موجود […]
By Web Editor on May 20, 2018 been, Crisis, has, in, Intensified, karachi, tremendous, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ماہ رمضان میں ہونے والی کڑی گرمی میں بھی محکمہ واٹر بورڈ کو کراچی والوں پر رحم نہ آیا، شہر قائد میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا شہری پریشانی میں مبتلا ہوگئے، ٹینکر مافیا کا راج ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے باسی پانی بوند بوند کو ترس گئے، شدید گرمی […]
By Web Editor on May 20, 2018 heavy, in, karachi, quantity, raid, Rangers, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گولیمار میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے واجہ ولی محمد گوٹھ میں خالی پلاٹ پر چھاپہ مار کر زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے شرپسندوں نے چھپایا تھا اور اسے شہر میں دہشت […]
By Web Editor on May 20, 2018 activist, Chu, Dhab, gang, in, karachi, Liaqatabad اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کراچی : پنجاب میں گدھوں کے بعد کراچی میں دنبوں کی چوری میں ملوث ملزمان سرگرم ہوگئے، لیا قت آباد میں موٹر سائیکل سوار افراد گھر کے باہر بندھے دنبے کو لے کر فرار ہوگئے۔ مویشی مالکان اپنے جانوروں پر کڑی نگاہ رکھیں، ذرا سی لا پرواہی مالکان کو پالتو جانوروں سے محروم کر سکتی […]
By Web Editor on May 20, 2018 43, degrees, karachi, likely, remain, temperature, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد میں اتوار کے روز بھی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہیں ، کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، آج شہر میں زیادہ سے […]
By Web Editor on May 20, 2018 be, Day, fastest, karachi, of, Ramadan, smart, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں آج رمضان المبارک کا گرم ترین دن ہوگا، جہاں پارہ تینتالیس ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز میں شدید ترین ہیٹ ویو اور درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں کے الیکٹرک […]
By Web Editor on May 20, 2018 7%, A, accident, and, area, bus, in, injured, karachi, killed, korangi, of, people, two, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]
By Web Editor on May 18, 2018 decrease, heat, in, Intensity, karachi, of, Restoration, sea, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے۔ کراچی کے باسیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سمندری ہوائیں 8 گھنٹے بند رہنے کے بعد دوبارہ چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کی جنوب مغربی ہواؤں کی رفتار 12 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جس کے بعد شہر […]
By Web Editor on May 17, 2018 establishment, heat, hospitals, in, karachi, of, stroke, wires اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]
By Web Editor on May 17, 2018 by US, Consulate, karachi, Ramadan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر […]
By Web Editor on May 14, 2018 karachi, month, pti, Rally, twenty اہم ترین, خبریں, کالم

بچپن میں سبھی دادی اماں کی گود میں لیٹ کر کہانیاں سنا کرتے تھے۔ دادی بھی مزے مزے کی کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ کبھی کسی دیس کی تو کبھی کسی ملک کی۔ ایسی ہی ایک کہانی نہ جانے کیوں میرا من آپ کو سنانے کو کر رہا ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں جب ایک بر […]