By Web Editor on November 7, 2017 Anti-Pakistan, expedition, Indian اہم ترین, خبریں, کالم

برسوں سے دشمن ملک بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ بھارت پاکستان کی مخالفت کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔دوسری طرف پاکستان نے ہمیشہ بھارت سے تعلقات میں بہتری کی کوششیں کیں ہیں جن کی بھارت کی طرف سے ہمیشہ حوصلہ شکنی ہی کی گئی۔ مودی سرکار کے اقتدار میں آتے […]
By Web Editor on November 7, 2017 Army, home, house, in, Indian, kashmir, Occupied, of, Operation, Pulwama, search, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سرینگر: لوگ گھروں سے نکل آئے ،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، آنسو گیس کے گولے داغے جبری مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے مونگہ ہامہ میں لوگوں نے بھارتی فوج کے آپریشن کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ، بھارتی فوجیوں […]
By MH Kazmi on November 5, 2017 3880, discovered, graves, held, in, Indian, kashmir, name, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں تین ہزار سے زائد گمنام قبریں دریافت ہوئی ہیں جن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین پر مبنی گروپ ایسوسی ایشن آف ڈس اپیئرڈ پرسنز (اے پی ڈی پی) نے ابتدائی طور پر 3884 گمنام قبروں کی […]
By Web Editor on November 3, 2017 actor, famous, has, Indian, Kamaal, rashid, suicide, threatened اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے متنازع اداکار کمال راشد خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال نہ کیے جانے پر خود کشی کی دھمکی دے دی۔ بالی ووڈ کے بدنام اور متنازعہ اداکار کمال آر خان آئے روز سوشل میڈیا پر فلموں اور اداکاروں کے متعلق اپنے خود ساختہ تجزیوں اور تبصروں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے […]
By Web Editor on November 2, 2017 and, braid, By, chopping, cutting, hairs, harassment, held, humiliation, in, Indian, kashmir, of, stop, their, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]
By Web Editor on November 2, 2017 Clinton, Hillary, Indian, Musician, of, Real Picture, with Fun & Performance, News Events & Travel, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

دعویٰ: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن وائٹ ہاؤس گئے تھے اور ان کی ہلیری کلنٹن کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔ گذشتہ روز روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں امریکی حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: ‘یاد کرو وہ […]
By Web Editor on October 31, 2017 become, in, Indian, needs, number, one, pakistan, position, ranking, T 20, to, victory اہم ترین, خبریں, کھیل

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت ہے۔ 3 پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان کے124 پوائنٹس ہو گئے ہیں، وہ بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ البتہ نمبر ون نیوزی لینڈ سے صرف ایک پوائنٹ کا فرق رہ گیا، نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین ٹی […]
By Web Editor on October 31, 2017 during, emergency, flight, high-jacking, Indian, landing, of, on, plane, rumors, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

احمد آباد: طیارے کے بیت الخلا سے خط ملا جس میں کہا گیا جہاز میں 12 ہائی جیکرز ، بم موجود ہے، لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کی تلاشی بھارت میں دوران پرواز ہائی جیکنگ کی افواہ ملنے پر طیارے کو ہنگامی طور پر احمد آباد ہوائی اڈے پر اتار لیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق […]
By Web Editor on October 31, 2017 accident, actor, and, famous, in, Indian, killed, model, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ابھیشیک اپنے دو دوستوں کے ساتھ رات 2 بجے کے قریب نئی دہلی سے بھارت نگر جا رہے تھے کہ نامعلوم سمت سے آنے والی تیز ررفتار گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں اداکار […]
By Web Editor on October 30, 2017 birth, date, Hundreds, Indian, is, of, peoples, same, the, village, where اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش یکم جنوری درج ہے۔ اتنی بڑی […]
By Web Editor on October 29, 2017 Army, By, firing, in, Indian, kashmir, martyrs, Occupied, two, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر: ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، واقعہ کے بعد متعدد علاقوں میں نوجوانوں […]
By Web Editor on October 29, 2017 artists, book, Guinness, in, Indian, of, place, records, took, World اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کی وہ شخصیات جنہوں نے اپنی کارکردگی کے باعث نہ صرف بالی ووڈ میں نام کمایا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کرایا ہے۔ کترینہ کیف اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں تاہم 2013 ان کیلئے کچھ زیادہ ہی خاص رہا کیونکہ اْس سال […]
By Web Editor on October 27, 2017 aggression, Army, cannot, Indian, Pak, self-determination, spokesman, struggle, suppress, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے 70 سال مکمل، ترجمان پاک فوج نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی ظلم کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد سے روک نہیں سکتا، ایل او سی […]
By Web Editor on October 27, 2017 70, been, Black, celebrated, has, Indian, is, kashmir, Occupation, Occupied, old, on, the, today, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: 27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ […]
By Web Editor on October 24, 2017 appointed, Dineshwar, For, Indian, kashmir, Negotiator, Occupied, Sharma اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی وزیر خا رجہ کی بھارت آمد سے پہلے مودی سرکار نے بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو مقبوضہ کشمیر کے لیے مذاکرات کار مقرر کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو کشمیر کے لئے مذاکرات کار مقرر کیا […]
By Web Editor on October 24, 2017 decides, dialogue, government, in, Indian, kashmir, Occupied, restore, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کشمیر کیلئے مذاکرات کار مقرر کر دیئے گئے۔ مودی سرکار کو کشمیریوں کی جہد مسلسل کے آگے جھکنا پڑ ہی گیا۔ بھارت کی حکومت نے حریت رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ […]
By Web Editor on October 24, 2017 back, Calls, foreign, Indian, Minister, muslims, Myanmar, Rohingya, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بحران معمولی نہیں وسیع نوعیت کا ہے ، پناہ گزینوں کی دیکھ بھال بنگلہ دیش کیلئے ممکن نہیں:سشما سوراج کی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو واپس لینا پڑے گا ، روہنگیا بحران وسیع نوعیت کا ہے ، […]
By Web Editor on October 23, 2017 and, Dirt, got, in, Indian, Latham, mixed, pride, ross, Taylor, the اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی: ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، شاندار بیٹنگ سے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے فتح دلا دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں بھارت کو 6 وکٹ سے شکست دیکرتین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، 281 رنز ہدف کے تعاقب میں […]
By Web Editor on October 21, 2017 actor, be, Claims, Expensive, Indian, Karina, relationship, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی : بھارتی ادکار و ہدایتکار کمال آر خان نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات کا دعویٰ کیا تھا۔ ہدایتکار و اداکار کے آر کے نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ […]
By Web Editor on October 20, 2017 Army, For, Indian, kashmiri, migraine, Mujahid, the, three-feet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حالیہ حملوں کے پیچھے اطلاع ہے کہ 47 سالہ شخص ملوث ہے جس کا قد محض 3 فٹ لمبا ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق پلواما ضلع کے علاقہ ترال کا رہائشی نور محمد تانترے نے جنوبی مقبوضہ کشمیر میں مجاہد تنظیم کی کمانڈ لے لی ہے اور وادی میں […]
By Web Editor on October 19, 2017 and, capital, Diwali, dust, in, increase, Indian, on, Pollution, smoke اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی حکومت نے دیوالی کے موقع پر دھوئیں اور گرد و غبار کے بادلوں (اسموگ) کی وجہ سے دہلی میں کوئلے کا نہ صرف بجلی پلانٹ بند کر دیا گیا بلکہ شہریوں اور تاجروں کو نجی جنریٹرز چلانے سے بھی منع کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھاری ماحولیاتی تحفظ کے بورڈ نے کہا […]
By Web Editor on October 19, 2017 allegations, also, context, got, in, Indian, law, of, on, Singh, sister, star, the, violence, Yuvraj اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔ یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس […]
By Web Editor on October 18, 2017 Army, control, Indian, line, of, on, provocation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نکیال: بھارتی فورسزنے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرسیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر کے مواضعات میں شدید گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرکے مواضعات میں علی الصبح سے شدید گولہ باری جب کہ موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب، اندرٹھ، اندرلہ ناڑاور اولی میں فائرنگ جاری ہے۔ بھارت کی گولہ […]
By Web Editor on October 18, 2017 After, dancer, Facebook, giving, immediately, Indian, murder, news, of, on, the, threatened اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد […]