counter easy hit

معروف بھارتی اداکار و ماڈل حادثے میں ہلاک

ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

Famous Indian actor and model killed in the accidentبھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ابھیشیک اپنے دو دوستوں کے ساتھ رات 2 بجے کے قریب نئی دہلی سے بھارت نگر جا رہے تھے کہ نامعلوم سمت سے آنے والی تیز ررفتار گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں اداکار ابھیشیک موقعے پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے دوستوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔