counter easy hit

کرینہ سے تعلقات کا دعویٰ بھارتی اداکار کو مہنگا پڑ گیا

ممبئی : بھارتی ادکار و ہدایتکار کمال آر خان نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات کا دعویٰ کیا تھا۔

Indian actor claims to be expensive to relationship with karinaہدایتکار و اداکار کے آر کے نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ اْنکے اور کرینہ کپور کے مابین چار سال تک تعلقات رہے تاہم اْنکے پاس سوائے ایک تصویر کے کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ اداکار نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ وہ لائیو ٹی شو کے دوران اپنے اور کرینہ کے رشتے سے متعلق مزید انکشافات کرینگے جس پر کرینہ کے مداحوں کی جانب سے اْنکے اکاؤنٹ کو مستقل رپورٹ کیا گیا جسکے بعد ٹوئٹر انتظامیہ نے اْنکے ویریفائیڈ اکاؤنٹ کو ہراساں کرنے کے الزام میں بند کر دیا ہے۔