counter easy hit

government

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

تحریر: سعیداللہ سعید الحمداللہ! اہل وطن آج یوم آزادی ایک بار پھر نہایت ہی جوش و ولولے سے منارہی ہے۔ مجھے اس بات کی خوشی تو ہے ہی کہ اس دن باوجود تمام تر مشکلات کے ایک عظیم اسلامی مملکت وجود میں آئی۔ یہ الگ بات ہے کہ لاکھوں مسلمانوں کی شہادت کے صلے ملنے […]

پیرس : بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں پر نیا ایئرپورٹ ٹیکس لگ گیا

پیرس : بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں پر نیا ایئرپورٹ ٹیکس لگ گیا

پیرس (اشفاق احمد) حکومت پاکستان نے بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں پر ا اگست 2015 سے اضافی ائرپورٹ ٹیکس لگا دیا اب ہر اب ہر پاکستانی کو اپنے ملک آتے ، جاتے 1500 روپے ایئرپورٹ ٹیکس کی صورت میں ادا کرنے ہوں گے۔ ٹیکس کے نام پر ہمیشہ بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں […]

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]

ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہو گا، عمران خان

ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہو گا، عمران خان

ہری پور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پرانے طرز کی سیاست اور انداز حکومت ناکام ہوگئے اس لئے ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہوگا۔ ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں […]

نریندر مودی کی پریورتن ریلی

نریندر مودی کی پریورتن ریلی

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری وزیراعظم ہند، نریندر مودی گیا میں ” پریورتن ریلی” کو خطاب کرنے کے لئے تشریف لائے اور اپنے پون گھنٹے کی تقریر سے اس ریلی کو ” مایوس ریلی ” میں بدل کر چلے گئے۔وزیر اعظم کی، تاریخی شہر گیا کے اس دورہ پر پورے ملک کی نگاہیں ٹکی ہوئی […]

آزادی کی قدر کیجئے

آزادی کی قدر کیجئے

تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

رپورٹ: طارق پہاڑ دریا کی گزر گاہوں نالے اور کریک پر ہزاروں افراد کی جانب سے مارکیٹیں اور مکانات تعمیر کیئے جا چکے ہیں۔ جس کے باعث سیلاب اپنی اصل گزر گاہوں سے ہٹ کر آبادیوں اور فصلات کا اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور لاکھوں ایکڑ فصلات کی تباہی کا مئوجب بن رہا […]

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

پیرس (میاں امجد) ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے انداراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے۔ محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں سے کچھ نہیں ہوگا۔ […]

بحرانوں کی سرزمین

بحرانوں کی سرزمین

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے ” اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے […]

بلوچستان کے بے روزگار گریجوئیٹس اور حکومتی دعوے

بلوچستان کے بے روزگار گریجوئیٹس اور حکومتی دعوے

تحریر : حفیظ اللہ مینگل یوں تو بلوچستان آغاز سے ہی مختلف مسائل میں جھکڑا ہواہے ان تمام مسائل ایک اہم مسئلہ آبی بحران ہے آبی مسئلہ صرف صوبے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے بلکہ اس سے مستقبل قریب میں ایک بہت بڑا المیہ بھی جنم لے سکتاہے یعنی یہ آبی بحران […]

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

تحریر : محمد صدیق پرہار قومی اخبارات میں خبرہے کہ حکومت کو٦٨ سال بعدحلال حرام کی تمیزکابالآخرخیال آہی گیا۔حلال اٹھارٹی بل تیار کر لیا گیا۔ حرام اشیاء کی فروخت پرایک سال قیددس لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہےمسودہ قائمہ کمیٹی کے پاس ہے جس کی منظوری کے بعدمسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔بل کی […]

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

تحریر : حبیب اللہ سلفی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالعزیزبن ابراہیم الغدیر یہاں تعینات تھے جن کا ایک سال پہلے تبادلہ ہو ا تو ان کے بعد پاکستان میں آٹھ سال سفارتی ذمہ داریاں […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

شطرنج کی بساط

شطرنج کی بساط

تحریر : طارق حسین بٹ کسی کو اس بارئے میں کبھی بھی شک نہیں ہونا ہونا چائیے کہ عمران خان اس وقت عوامی امنگوں کے ترجمان ہیں۔حکومت ان کے خلاف جتنی سرعت سے حرکت میں آئیگی اس کی مقبولیت اتنی ہی سرعت سے بلند ہوتی جائیگی ۔عوام کے اذاہان میں اس یقین نے اپنے ڈیرے […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال کھوکھر ارض وطن میں جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے یہی کہا کہ پچھلی حکومت نے شاہ خرچیوں سے حکومتی خزانہ خالی کردیا یہ الفاظ کسی کے لئے بھی نئے نہیں مگر کسی نے بھی ان لوگوں سے پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ان کو پکڑا جائے اور ناجائزذرائع سے […]

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

روجھان : عمران خان نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے 150 ارب روپے میٹرو منصوبے پر لگا دیئے اگر ان پیسوں سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا۔ نقصانات کے ازالے کیلئے […]

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی فوج یا بھارتی حکومت کو پاکستان آکرمہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا وہ چیلنج کرتے ہیں کہ مخالفین دنیا کے کسی بھی فورم پر میری تقریر کے یہ جملے سنائیں اگر جملے ثابت ہو گئے تو گردن کٹانے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں […]

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہےپاک فوج نظم ضبط کی پابند ہے اس لئے چند افسران کا مل کر آرمی چیف کو تبدیل کردینا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں نادرا کے آن […]

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]

سیاستدانوں کا بازار حسن

سیاستدانوں کا بازار حسن

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

تحریر: ممتاز حیدر حالیہ بارشوں سے ملک کے شمالی علاقہ جات، جنوبی پنجاب اور سندھ میں سیلابی کیفیت ہے۔ بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں اور پانی میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ہے تو اسے عوام سے کوئی غرض نہیں۔ پاک فوج کے نوجوان ہمیشہ […]

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

تحریر : علی عمران شاہین پاکستان ان دنوں جس سب سے بڑے مسئلہ کا سامنا کر رہا ہے، وہ مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی زبر دست سیلابی کیفیت ہے۔ شمالی علاقہ جات اور چترال میں بے تحاشا بارشوں نے خوب تباہی مچا رکھی ہے تو ان بارشوں سے آنے والا پانی پنجاب […]

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت اور میٹرو پولیٹن پولیس کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی تقریر میں اصول، اخلاق اور […]

ڈاکو پولیس اور حکمران

ڈاکو پولیس اور حکمران

تحریر: ریاض احمد ملک مجموعی طور پر ملک میں امن وامان کا مسلہ اب ٹھیک ہو چکا ہے خادم اعلیٰ پنجاب کی پالیسیوں کہ وہ ہر محکمہ کی خبر اب خود رکھتے ہیں اس وجہ سے ان ہر محکمہ میں خوف ضرور دیکھنے میں رہا ہے مگر جب سے پاکستان وجود میں آیا کرپشن کی […]