counter easy hit

floods

حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں، دفتر خارجہ

حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے کمیوڈیا کے متعدد صوبوں میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے […]

پاکستان میں آئے روز کے سیلابوں کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان میں آئے روز کے سیلابوں کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ہر سال دو سال بعد کسی نہ کسی خطے میں طوفانی بارشوں یا ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آنے سے سیلاب کی سی صورتِ حال جنم لیتی ہے۔ جس کے باعث جہاں لوگوں کی قیمتی زندگیوں کا نقصان ہوتا ہے، وہاں زرعی اراضی زیر آب آنے کے باعث زرعی پیداوار […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد;محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

ویتنام: شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک

ویتنام: شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک

ویتنام کے وسطی حصے میں شدید سیلاب کی لپیٹ میں آ کر 11افراد ہلاک ہو گئے۔ سیلاب کی وجہ غیرمعمولی بارشیں ہیں۔ ہنوئی: ویتنام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے وسطی حصے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں مکانات پانی […]

جنوبی پنجاب کا مقدمہ

جنوبی پنجاب کا مقدمہ

تحریر : جمشید ساحل صدیوں سے دریائے سندھ کے کنارے آباد جنوبی پنجاب کے چھوٹے بڑے قصبوں اور شہروں میں کوئی بدلائو نہیںآیا، جاگیرداری نظام میں بے بسی کی زندگی گزارنے والے مزارع اور کسان سر سے پائوں تک قرض میں جکڑے ہوئے ہیں ان کے ساتھ صدیوں کی جہالت نے انکے جسموں کو روح […]

صحبت صالح ترا صالح کند۔۔۔۔۔

صحبت صالح ترا صالح کند۔۔۔۔۔

تحریر: رضوان اللہ پشاوری آدمی کے زندگی پر صحبت کا بہت بڑا اثر ہوا کرتا ہے، اگر انسان اپنے لیے اچھے دوست بنا لیں تو ان کا اثر اس انسان کی زندگی پر ہو گا اور اگر برے دوست بنا لیں تب بھی اس کی ز ندگی پراس کا اثر ہوگا، حضرت نوح خود پیغمبر […]

حیدرآباد شہر حکمرانوں کی جانب سے توجہ کا منتظر

حیدرآباد شہر حکمرانوں کی جانب سے توجہ کا منتظر

تحریر: عمران احمد راجپوت حیدرآباد پا کستان کے صوبہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جوکہ بحیثیت ضلع چار تحصیلوں حیدرآباد سٹی،لطیف آباد ، قاسیم آباد اور حیدرآبادکے دیہی علاقوں پر مشتمل ہے یہ 1935 ئ تک سندھ کا دارالخلافہ رہ چکا ہے۔ اِس شہر کی بنیاد 1768 ئ میں میاں غلام شاہ کلہوڑو نے […]

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال یوم آزادی آیاگزر گیا اس دوران میڈیا سے سیلاب متاثرین غائب ہیں ایسے جیسے ملک میں میں سیلاب کا کوئی مسئلہ نہ ہو اور نہ ہی کوئی سیلاب سے متاثر ہوا ہو ،ہماری حکومت کی طرح میڈیا کی بھی اپنی ترجیحات ہیں ۔ملک میں بارشیں جاری ہیں، فیڈر ٹرپ […]

ڈیم بنانے کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔ میاں عبد الحمید

ڈیم بنانے کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔ میاں عبد الحمید

برنلے : حکومت پاکستان کوہر سال آنے والے سیلاب سے سبق سیکھنا چاہیئے اور ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے پشتے اور بند مضبوط کئے جائیں مگر کیا کیا جائے مسلم لیگ ن کے سر پر میٹرو کا بھوت سوار ہے۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

روجھان : عمران خان نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے 150 ارب روپے میٹرو منصوبے پر لگا دیئے اگر ان پیسوں سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا۔ نقصانات کے ازالے کیلئے […]

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

تحریر: ممتاز حیدر حالیہ بارشوں سے ملک کے شمالی علاقہ جات، جنوبی پنجاب اور سندھ میں سیلابی کیفیت ہے۔ بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں اور پانی میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ہے تو اسے عوام سے کوئی غرض نہیں۔ پاک فوج کے نوجوان ہمیشہ […]

ہمارے حکمران، ادھار، قرض اور آئی ایم ایف

ہمارے حکمران، ادھار، قرض اور آئی ایم ایف

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جس طرح ہمارے سابقہ اور موجودہ حکمرانوں اور سیاستدانوں نے مُلکی معیشت اور قوم کی حالتِ زار کو بہتراورمستحکم کرنے اور اِسے ہر سال ملک میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاکر اُوجِ ثریاسے بھی اُونچالے جانے کے خاطرجو آئی ایم ایف اور ورلڈبینک سے کئی گنا […]

سیلاب سے ملک بھر میں 64 افراد جاں بحق، 2 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

سیلاب سے ملک بھر میں 64 افراد جاں بحق، 2 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

پشاور : این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ خیبر پختونخوا میں آئی ، مالی نقصان تو اپنی جگہ 32 جانیں بھی گئیں ، چترال ہو یا جنوبی پنجاب متاثرین کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیلاب سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 64 […]

سیلاب۔۔۔بے بس عوام، بے حس حکمران

سیلاب۔۔۔بے بس عوام، بے حس حکمران

تحریر: مہر بشارت صدیقی ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہ کاریاں جاری ہیں، دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث پنجاب اور سندھ کے مزید دیہات زیر آب آگئے۔ سیلاب سے گلگت بلتستان کے 5 اضلاع اور جنوبی پنجاب میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ حب میں سیلابی ریلے میں 21 افراد بہہ […]

صوبہ خیبرپختونخوا سیلاب کی زد میں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک لاپتا

صوبہ خیبرپختونخوا سیلاب کی زد میں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک لاپتا

پشاور : صوبہ خیبر پختونخوا میں اس سال بھی سیلاب بے حساب آیا ہے۔ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوئی پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ چترال میں سیلاب کی تباہی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ بے حال لوگ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منتظر ہیں […]

آبی ذخائر نہ بنا کرلاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا، عمران خان

آبی ذخائر نہ بنا کرلاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کے ذخائر نہ بنا کر ہر سال لاکھوں افراد کو سیلاب کےرحم وکرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ن لیگ اور پی پی کی حکومتی غفلت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ انہوں نے کے پی کے حکومت کو سیلاب سے […]

وادی چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، خاتون اور بچی جاں بحق

وادی چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، خاتون اور بچی جاں بحق

چترال : وادی چترال میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے شدید تباہی مچا دی۔ چترال کے گاؤں بروز میں 40 سال کی خاتون اپنی ڈیڑھ سال کی پوتی کے ہمراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ خاتون کی لاش دروش کے مقام پر دریائے چترال سے مل گئی جبکہ بچی کی لاش […]

2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن

2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 2 فروری کو آب گاہوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔دنیا بھر میں آب گاہوں کی حفاظت ،ان کے بارے میں آگاہی کے لیے سیمنار منعقد کیے جاتے ہیں ،پروگرام کیے جاتے ہیں ،آرٹیکل لکھے جاتے ہیں ،آب گاہیں فطرت کا حسن ،ماہی […]