counter easy hit

Minorities

دہلی فسادات، بابری مسجد، گجرات فسادات کے ذمہ دار بھارت کی اقوام متحدہ میں اقلیتوں کے حقوق پر کرک مندر پرہرزہ سرائی، پاکستانی مندوب کا بھرپور جواب

دہلی فسادات، بابری مسجد، گجرات فسادات کے ذمہ دار بھارت کی اقوام متحدہ میں اقلیتوں کے حقوق پر کرک مندر پرہرزہ سرائی، پاکستانی مندوب کا بھرپور جواب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت دوسروں پرالزام تراشی کے بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کے حقوق پر توجہ دے. بھارت خوداقلیتوں کے حقوق کی سب سے زیادہ اور مستقل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کی طرف سے پاکستان اور دیگر ممالک کی شراکت سے اقلیتوں کے حقوق […]

وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اسلام نے انہیں دیئے ہیں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اسلام نے انہیں دیئے ہیں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرسمس کے پرمسرت موقع پر ہم پاکستان اور پوری دنیا میں اپنے مسیحی بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی کمیونٹی کومبارک باد دیتے ہوئے کہاہے وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو […]

اقلتیوں کے غیر محفوظ ہونے کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اقلتیوں کے غیر محفوظ ہونے کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں اقلیتوں کے عدم تحفظ کا شکار ہونے اوردہشتگردی کے حوالے سے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، بھارتی وزارت خارجہ اپنے ملک میں اقلیتوں کیخلاف ناروا سلوک اوردہشتگردی سے توجہ ہٹانے کیلئے ایسے بیانات جاری کرتی ہے۔یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے پاکستان میں اقلیتوں کے عدم […]

مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کی کورونا کے مرض سے نجات کے لیے اقلیتی برادری کی جانب سے پراتھنا

مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کی کورونا کے مرض سے نجات کے لیے اقلیتی برادری کی جانب سے پراتھنا

کراچی ( ویب ڈیسک)عمرکوٹ اقلیتی برادری کی جانب سے غوثیہ جماعت کے روحانی سربراہ اور پاکستان کےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین کی صحتیابی تندرستی کےلیے خصوصی پراتھنا ،، خیر خیرات پاکستان کی سلامتی کیلئے بھی پراتھنا ہم مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کو کورونا کےمرض سے مکمل صحتیابی […]

سپرپاور بھارت سے ناراض، نسلی مذہبی تصادم میں بی جے پی کا کردار بے نقاب کرتے ہوئے خوفناک رپورٹ جاری کردی

سپرپاور بھارت سے ناراض، نسلی مذہبی تصادم میں بی جے پی کا کردار بے نقاب کرتے ہوئے خوفناک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے مذہبی اقلیتوں کے کمیشن کے بعد محکمہ خارجہ نے بھی بھارت میں جاری اقتلیتوں کیخلاف نسلی اورمذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ جاری کردی ہے۔ امریکہ نے ایک بار پھر بھارت میں مذہبی و نسلی اقلیتوں کے تحفظ کا مسئلہ اٹھایا […]

دنیا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ میں پاکستان کو بہترین بھارت کو بدترین قرار دے دیا گیا

دنیا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری رپورٹ میں پاکستان کو بہترین بھارت کو بدترین قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی طرف سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں جس میں بھارت کو پہلی مرتبہ اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا گیا جبکہ پاکستان میں متعدد مثبت پیشرفتوں کا اعتراف کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ رپورٹ میں متنازعہ بھارتی شہریت […]

سکھ برادری بھارتی پالیسیوں سے سخت ناراض۔۔۔ بھارت میں جاری ’خالصتان تحریک‘ کے پیچھے پاکستان نہیں بلکہ کس کا ہاتھ ہے؟ برطانوی حکومت نے نریندر مودی کو زور دار جھٹکا دے دیا

سکھ برادری بھارتی پالیسیوں سے سخت ناراض۔۔۔ بھارت میں جاری ’خالصتان تحریک‘ کے پیچھے پاکستان نہیں بلکہ کس کا ہاتھ ہے؟ برطانوی حکومت نے نریندر مودی کو زور دار جھٹکا دے دیا

لندن( نیوز ڈیسک) پلوامہ حملے کے بعد اور بالخصوص مقبوضہ جمو کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے بعد سکھ کمیونٹی ایک مرتبہ کھل کر کشمیریوں کے حق میں میدان آگئی، اور ایک دفعہ پھر سے خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا، لیکن حسب روایت بھارت نے پلوامہ حملے سمیتدیگر تمام حملوں کی طرح […]

حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ’’ اسلام اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے۔۔۔‘‘ پاکستان میں مقیم ہندوؤں کے حوالے سے شاندار قدم اُٹھا لیا گیا

حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ’’ اسلام اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے۔۔۔‘‘ پاکستان میں مقیم ہندوؤں کے حوالے سے شاندار قدم اُٹھا لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ہندوؤں خاندانوں کی درست تعداد معلوم کرنے کے لیے نجی طور پر ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کئے جانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔آل پاکستان ہندو پنچائیت نے ملک بھرمیں موجود ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔ ہندوپنچائیت کی طرف تمام ذیلی پنچائیتوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ […]

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے پاکستان کیخلاف اقلیتوں کے استحصال کے بے بنیاد عالمی اسٹیبلشمنٹ کے الزامات پر بات […]

مذہبی اقلیتیں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر یں گی ، وزیراعظم عمران خان ہر پاکستانی سے ملکی ترقی کیلئے مشقت لینا بہت اچھی طرح جانتے ہیں، اصغر برہان

مذہبی اقلیتیں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر یں گی ، وزیراعظم عمران خان ہر پاکستانی سے ملکی ترقی کیلئے مشقت لینا بہت اچھی طرح جانتے ہیں، اصغر برہان

پیرس (خصوصی نمائندہ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے سوشل میڈیا پر عاطف میاں کی بطور مشیر تعیناتی کے ایشو کو اچھالنے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی اقلیتیں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر یں گی ، وزیراعظم عمران خان […]