counter easy hit

این جی اوز

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : غیر ملکی این جی اوزکے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں اکاؤنٹس اور جانچ پڑتال کے دوران کی گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ این جی اوز متعدد نوٹسز کے باوجود اپنے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کرانے میں ناکام رہیں۔ کارروائی کی زد میں آنیوالی این […]

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا: وزیر داخلہ

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا: وزیر داخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز […]

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

لندن : لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے والی کچھ این جی اوز کو اسرائیل اور انڈیا جیسے دشمن ملک سے امداد آتی ہے اور وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ایک ایسا ادارہ قائم کرے جو پاکستان میں کام کرنے والی تمام […]

مغرب کے ”بھاڑے ” پر پلنے والی این جی اوز کے گماشتے

مغرب کے ”بھاڑے ” پر پلنے والی این جی اوز کے گماشتے

تحریر : نعمان قادر مصطفائی اسلام آباد میں 13 سے زائد این جی اوز کے بارے میں حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد پہلے مر حلے میں پابندی عائد کی جائے گی غیر قانونی اور ملک دشمن سر گر میوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ان ملک دشمن این […]