counter easy hit

Mumtaz Qadri

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

کہ چلو کسی نے تو آئین پاکستان کی پاسداری کی کسی نے تو میڈیا کے مداریوں کولگام ڈالی کوئی تو نظریہ پاکستان کا وفادار نکلا۔۔۔ مگر دل نے ساتھ یہ بھی سوچا کہ کیا اب یہ سب اتنا مفید ہے کہ جب یہ بے حیا تہذیب کا بیٹا “میڈیا “اٹھارہ بیس برس کاکڑیل جوان ہو […]

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

تحریر : مبشر ڈاہر نون لیگی نان نہاد مفکرین کی یہ پھرتیاں سمجھ نہیں آ رہی کہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے میں اتنی غیر ضروری عجلت کا مظاہرہ کیوں کیا گیا ہے اور کون سے قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں ممتاز قادری کے مقدمے کو مد نظر رکھتے ہوئے وطنِ عزیز میں اسی […]

جعلی عاشقان رسول

جعلی عاشقان رسول

تحریر : انعام الحق 29فروری 2016کو میں نے ممتاز قادری کی پھانسی پر عوام کے ردِ عمل کو دیکھتے ہوئے ایک تحریر لکھی جس کا عنوان تھا’’قادری کے جنت میں جانے پر عوام کا احتجاج‘‘۔تحریر کُچھ یوں تھی’’چار سال میں ایک بار آنے والی تاریخ29فروری کو حکومتِ وقت کی اجازت سے سابق گورنر سلمان تاثیر […]

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر جس دیس کے مسجد مندر میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں اس دیس کے ہر اک لیڈر کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے دانشوروں کے شہنشاہ اور علم و ادب کے بحر بیکراں حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں پیغمبر کے پیغمبر ہو نے میں جمہوریت کا قطعا […]

یوٹیوب سے شہید ممتاز قادری تک

یوٹیوب سے شہید ممتاز قادری تک

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین ستمبر 2012 جب رسالت مآب سردار الانبیاء جناب محمد کی شانِ اقدس میں دنیا کے فاسقوں ظالموں اور کافروں نے گستاخیوں کا سلسلہ شروع کیا ، گستاخانہ خاکے ، گستاخانہ کارٹونوںاور فلمیں جب سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ یوٹیوب پر upload کی گئی تو عالم اسلام سمیت پاکستان میں غم […]

قاتل یا شہید۔۔۔؟

قاتل یا شہید۔۔۔؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا تھی ۔۔دھماکہ تھا پل بھر میں جنگل کی آگ کی طرح دنیا بھرمیں پھیل گئی، لوگ طرح طرح کے تبصرے کرنے لگے حق اور مخالفت میں دلیلیں دینے والوںکی کمی نہ تھی ۔۔۔ خبر کے مطابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی سیکورٹی سکوارڈ میں تعینات پنجاب پولیس کے […]

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

تحریر: حلیمہ سعدیہ۔ سکھر غازی ممتاز قادری کو گزشتہ روز اچانک گھر والوں کو بلا کر ملاقات کروائی گئی اور پھر اس سے کچھ دیر بعد انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ممتاز قادری شہید کی شہادت سے محبان رسول اور عاشقان محمدۖ کے جذبات مجروح ہوئے۔ اس کا اثر اگلے روز ہونے والے […]

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم الدین شہید کو گستاخ رسول کے قتل پر پھانسی دینے والے بدیسی انگریز ججز تھے اور یہاں پر آقائے نامدار محمد مصطفیٰۖکی آن کا بھی مسئلہ تھااور ججز بھی سارے مسلمان تھے۔ کیا وہ غیرت ایمانی کے مطابق فیصلہ دیتے؟یا انگریزی مروجہ قوانین کے مطابق یہ سوال […]

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

تحریر: محمد صدیق پرہار شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ایک اور شہید کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ممتاز قادری نے پھانسی کے پھندے کوگلے لگا کر خود کو شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صف میں شامل کر لیا ہے۔پھانسی کے عمل کوانتہائی خفیہ رکھاگیا۔اہل خانہ سے ملاقات […]

ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز قادری نے سلمان تاثیر قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ خواجہ شریف کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی […]

لاہور ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں عدالت سے سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ […]