counter easy hit

غیر ملکی

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویانا حکومت کے ایک منصوبے کے مطابق اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی […]

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

جوہانسبرگ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی سپریم کورٹ نے اولپنک ایتھیلٹ آسکر پسٹوریئس اپنی ہی گرل فرینڈ کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا مجرم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ان کا یہ موقف مسترد کر دیا کہ ہے انہوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔ فیصلے کے وقت […]

پشاور حملہ میں غیر ملکی ہاتھ

پشاور حملہ میں غیر ملکی ہاتھ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 29 افراد شہید جبکہ میجر سمیت 29 افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔دہشت گردوں نے علی الصبح 5 […]

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

نئی دلی : نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ […]

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : غیر ملکی این جی اوزکے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں اکاؤنٹس اور جانچ پڑتال کے دوران کی گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ این جی اوز متعدد نوٹسز کے باوجود اپنے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کرانے میں ناکام رہیں۔ کارروائی کی زد میں آنیوالی این […]

فرانس اور برطانیہ کا زیرے آب زمینی چینل “یورو ٹنل” میں غیر ملکی لوگوں کی داخلے کی کوشش

فرانس اور برطانیہ کا زیرے آب زمینی چینل “یورو ٹنل” میں غیر ملکی لوگوں کی داخلے کی کوشش

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس اور برطانیہ کا زیرے آب زمینی چینل ” یورو ٹنل ” جو کہ یورپ کی تیز ترین ٹرین سروس کے لیے ہے ، میں غیر ملکی تارکین وطن لوگوں کی غیر قانوںی طریقے سے پیدل داخلے کی کوشش۔فرانس کو برطانیہ سے ملانے والے چینل ” یورو ٹنل ” انتظامیہ […]

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان نے پی سی بی کی پوزیشن دنیائے کرکٹ میں بہت بہتر کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین نے جس طرح مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا اس پر سب کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب […]

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے: شہباز شریف

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں […]

غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت خارج

غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی (جیوڈیسک) کسٹم عدالت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے خصوصی جج ممتاز چوہدری نے ماڈل ایان علیکی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ماڈل ایان علی کی جانب سے وکلاء کا پینل […]

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کی نامور ماڈل ایان علی کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایان علی اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہورہی تھیں لیکن اے ایس ایف کے کاؤنٹر پر پہنچ کر جب ان کے سامان کی […]

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 8مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اکیسویں صدی کے شروع سے ہی پوری دنیامیں آئے روز عالمی دن منائے جاتے ہیں تقریباً ہر دن کسی نہ کسی خاص نسبت سے جڑا ہو ا ہے کسی دن والدین کا عالمی دن […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 غیر ملکی ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 غیر ملکی ہلاک

وزیرستان (یس ڈیسک) شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے رہائشی علاقے وچہ دھارا میں ایک گھر کو میزائل سے نشانہ بنایا شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں ڈرون حملہ میں 6 غیر ملکی ہلاک ہو گئے، امریکی ڈرون طیاروں نے صبح کی نماز سے کچھ دیر پہلے شمالی وزیرستان کی وادی شوال کے رہائشی علاقہ […]

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹیلی جنس بنیادوں پرخفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ […]

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کو حساس اداروں نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مسافر ملک انجم آفتاب امریکا سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچا تھا۔ اس کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اور […]