counter easy hit

defense

وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

اسلام آباد: وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کےلئے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلیاور اس کےلئے 2 برسوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو بھی بلایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل […]

آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے

آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے

پیرس: ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑادیے، جرمن سائیڈ یہ مقابلہ 1-2 سے ہارگئی۔ آسٹرین شہر کیلگن فورٹ میں منعقدہ دوستانہ مقابلے میں جرمنی کی جانب سے میسوٹ اوزل نے کھیل کے 11ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچاکر ٹیم کو برتری دلوائی، دفاعی چیمپئن کی یہ […]

ایون فیلڈ ریفرنس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے، دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار

ایون فیلڈ ریفرنس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے، دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار

ایون فیلڈ ریفرنس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے، دفاع میں گواہ پیش کرنے سے انکار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران 128 سوالات کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں […]

امریکی دفاعی اتاشی اجازت ملنے پر پاکستان سے روانہ

امریکی دفاعی اتاشی اجازت ملنے پر پاکستان سے روانہ

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارتخارنے کے دفاعی اور فضائی اتاشی کرنل جوزف ایمانوئیل کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دے دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل جوزف کو مکمل سفارتی استثنی حاصل ہے، امریکی اتاشی کو 1972 کے ویانا کنونشن اور پاکستان کے سفارتی استحقاق کے قانون کے تحت استثنیٰ حاصل ہے اور وہ پاکستان […]

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا […]

امریکا، چین اور سعودی عرب دفاعی اخراجات میں سرِفہرست

امریکا، چین اور سعودی عرب دفاعی اخراجات میں سرِفہرست

سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے کہ سرد جنگ کے بعد عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں گزشتہ برس سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور امریکا، چین اور سعودی عرب اس میں سر فہرست رہے۔ اسٹوکہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( ایس آئی پی آر آئی) کی رپورٹ کے […]

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔  اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا […]

دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد […]

سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر

سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاک فوج کا اضافی دستہ سعودی عرب بھجوانے سے متعلق وزیر دفاع کا پالیسی بیان غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاک فوج کے دستے کی سعودی عرب روانگی سے متعلق وزیر دفاع خرم دستگیر نے سینیٹ اجلاس کے دوران حکومت کے پالیسی بیان میں کہا کہ پاکستان کا […]

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ […]

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا کی ناکام ترین مسلح جدوجہد ہے […]

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]

امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں، وزیر دفاع

امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکا کوئی غیر معمولی حرکت نہ کر دے اس کا ہمیں خدشہ ہے تاہم ہم امریکی رد عمل کے لیے مکمل تیار ہیں۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے تاہم امریکا کی متوقع شرارت کا سامنا کرنے کے […]

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس آج پاکستان آئیں گے

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس آج پاکستان آئیں گے

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس ایک روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ۔ جیمز میٹس کے دورے میں خطے اور خاص طور پر افغانستان میں قیام امن کا موضوع ایجنڈا پر سرفہرست ہوگا۔ دورے کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات ہوگی،ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی […]

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے مطابق وزیر دفاع جیمز میٹس مشرق وسطیٰ، مغربی افریقہ اور جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ پہلے مصراور اردن جائیں گے جس کے بعد 4 دسمبر کو پیر کے […]

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

ماسکو: سعودی فرمانروا شاہ سلمان سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں اور اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ روسی صدر ولادن پوٹین کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔اس دورے میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات […]

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ سکیوریٹی پریزیڈنسی نے سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق داعش تنظیم سے منسلک 2 یمنی باشندے احمد یاسر الکلدی اور عمار علی محمد کو جعلی دستاویزات سمیت اپنے ناپاک سازش […]

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب، شہیدوں اور غازیوں کو سلام

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب، شہیدوں اور غازیوں کو سلام

راولپنڈی: یادگارِ شہداء جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب کا انعقاد، رنگ برنگے روایتی لباسوں میں ملبوس بچوں نے ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی، متعدد اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت۔ جنرل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی تقریب میں سکیورٹی فورسز […]

داعش کے مسئلے پر پاکستان اور امریکا ایک ہیں، وزیر دفاع

داعش کے مسئلے پر پاکستان اور امریکا ایک ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا ایک ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناگاہیں پاکستان میں نہیں افغانستان میں ہیں، افغانستان کے 407 میں […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی اور امریکی صدر کے پاکستان پر الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوچکے ہیں۔ امریکی بیانات کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی […]

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان پاک […]

لاہور: اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والا نوجوان ڈیفنس سے گرفتار

لاہور: اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والا نوجوان ڈیفنس سے گرفتار

ملزم نے گزشتہ روز اچھرہ کے ایک تاجر کو دوران جھگڑا زخمی کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ لاہور: پولیس نے اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والے نوجوان کو ڈیفنس سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام علی ملک ہے، جو ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ […]

امریکا کا 15ویں بار میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

امریکا کا 15ویں بار میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

 واشنگٹن: شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر میزائل دفاعی نظام ’’تھاڈ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز شمالی کوریا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بین البراعظمی میزائل کا دوسرا تجربہ کیا ہے جو امریکا تک مار کرنے […]