counter easy hit

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔

Saudi Air Defense destroyed missiles that comes from Yemenعرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حوثی باغی سعودی عرب پر اب تک 86 بیلسٹک میزائیل حملے کرچکےہیں۔