counter easy hit

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل “سات دن محبت ان” عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔ مزاح اور رومانس سے The successful release on Eid al-Fitr, the movie "Four Days of Love", took 4 croresبھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ “سات دن محبت ان ” بہترین فلم ہے، فلم دیکھنے کے بعد عید کا مزہ دوبالا ہو گیا ہے۔ شائقین کا مقبول فلم دیکھنے کیلئے سینما گھروں کے باہر کھڑکی توڑ رش لگا ہے۔