counter easy hit

Abuse

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

نئی دہلی  بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے خلاف راجدھانی نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور پارٹی رہنما سلمان خورشید نے قیادت کی۔ ریلی کے شرکا انڈیا گیٹ کے تاریخی مقام پر جمع ہوئے جس میں پانچ ہزار […]

شراب نوشی کے باعث دوست سے دشمن بننے والے بالی ووڈ اسٹارز

شراب نوشی کے باعث دوست سے دشمن بننے والے بالی ووڈ اسٹارز

ممبئی: شراب نوشی کی لت انسان اور اس سے جڑے رشتوں کو تباہ کردیتی ہے، انسان نشے کی حالت میں بھول جاتا ہے کہ اس کے سامنے اس کا دشمن ہے یا اس کا سب سے بہترین دوست اور ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے برسوں پرانی دوستی میں دراڑ پڑجاتی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق […]

پنچایت زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

پنچایت زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سی پی او ملتان نے پنچایت زیادتی کیس کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق زیادتی کی شکار بچی کی والدہ نے 20جولائی کو تھانے میں درخواست دائر کی اور […]

چیف جسٹس نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر زیادتی کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ گزشتہ روزملتان کے علاقے راجہ پور میں پنچایت نے لڑکی سے زیادتی کے بدلے زیادتی کا حکم دیا تھا جس پر متاثرہ لڑکی کے بھائی نے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔ چیف […]

تحریک انصاف ڈنڈا ، تماشا اور گالی پارٹی ہے، مریم اورنگزیب

تحریک انصاف ڈنڈا ، تماشا اور گالی پارٹی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا […]

عمران خان نے 2014 سے گالی اور بداخلاقی کو فروغ دیا، آصف کرمانی

عمران خان نے 2014 سے گالی اور بداخلاقی کو فروغ دیا، آصف کرمانی

 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان (ن) لیگ آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2014 سے گالی اور بداخلاقی کو فروغ دیا اور اداروں کی تذلیل کی۔  جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے ترجمان آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے عدلیہ […]

خواتین مسافروں سے بدسلوکی؛ ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا ریکارڈ طلب

خواتین مسافروں سے بدسلوکی؛ ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا ریکارڈ طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکاروں کی خواتین مسافروں سے بدسلوکی کے متعلق ازخود نوٹس کیس میں محکمانہ انکوائری اور پولیس تحقیقات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکاروں کی خواتین مسافروں سے بدسلوکی کے ازخود نوٹس […]

ملازمہ تشدد کیس:آئندہ سماعت میں بچی کوپیش کرنے کا بھی حکم

ملازمہ تشدد کیس:آئندہ سماعت میں بچی کوپیش کرنے کا بھی حکم

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی طیبہ ہماری بچی ہے، اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، ضرورت پڑی تو ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں گے۔ پولیس کو بدھ تک تفتیش مکمل کرکے عدالت کو آگاہ کرنے اور آئندہ سماعت میں بچی کو تلاش کر کے […]

چربی

چربی

تحریر : راؤ خلیل احمد چربی کسی بھی جاندار کا اہم جز ہے ۔ انسانوں میں اس کی کمی السر کا باعث مگر زیادتی کئی مسائل کا باعث بنتی ہے ، عقل پے چڑھ جائے تو انسان ، انسان نہیں رہتا ، انکھوں پے چڑھ جائے تو اپنے پرائے کی پہچان ختم اور اگر دل […]

ٹکٹوں کی بندر بانٹ

ٹکٹوں کی بندر بانٹ

تحریر : ڈاکٹر احسان باری اندھاونڈے ریوڑیاں مڑ مڑ کے اپنیاں نوں کی طرح انتخابی ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے دنوں میں جو پارٹی میں با اثر افراد ہوتے ہیں وہی ٹکٹ لے اڑتے ہیں زیادہ ٹکٹ قائد کے رشتہ دار یا ایسے افرادجو “قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے”سب سے […]

بہاولپور: سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور: سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور : نیو سنٹرل جیل بہاولپور میں بوٹا مراد نے 2003 میں ہارون آباد ضلع بہاولنگر کی خاتون کو قتل کر دیا تھا۔ قتل کے دوسرے مجرم محمد خان جوئیہ کا تعلق چشتیاں سے ہے جس نے عبدالمالک نامی شخص کو 1995 میں مقدمہ بازی کے عناد پر قتل کر دیا تھا۔ تیسرے مجرم فقیر […]

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو ایم کیو ایم سے جوڑنا سرا سر زیادتی ہے، الطاف حسین

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو ایم کیو ایم سے جوڑنا سرا سر زیادتی ہے، الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر افسوس ہے جب کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی گرفتاری کو متحدہ قومی موومنٹ سے جوڑنا سراسر زیادتی ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور تنظیمی شعبہ جات کے […]

بچوں سے بدسلوکی پر عمر قید کی سزا ، بغیر وارنٹ ناقابل ضمانت گرفتاری کا قانون منظور

بچوں سے بدسلوکی پر عمر قید کی سزا ، بغیر وارنٹ ناقابل ضمانت گرفتاری کا قانون منظور

اسلام آباد : بچوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے ملزم کو عمر قید تک کی سزا دینے اور بغیر وارنٹ ناقابل ضمانت گرفتاری کی منظوری دے دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کے اجلاس میں سانحہ قصور کے بعد ضابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی گئی۔ بل […]

قصور زیادتی اسکینڈل : مقدمات میں دہشتگردی دفعات شامل

قصور زیادتی اسکینڈل : مقدمات میں دہشتگردی دفعات شامل

لاہور : قصور زیادتی اسکینڈل کے ساتوں مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب ،آر پی اوشیخوپورہ شریک تھے۔ پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کیس کے 7مقدمات میں 7اے ٹی اے […]

اصلاح ِ معاشرہ کیوں اور کیسے؟

اصلاح ِ معاشرہ کیوں اور کیسے؟

تحریر: عتیق الرحمن، اسلام آباد مغرب کے معاشروں میں والدین کی رتی بھر بھی اہمیت اور قدر و منزلت نہیں کیوں کہ مغربی معاشرہ مادرپدر آزاد معاشرہ ہے۔ وہاں ہرفرد بشر اپنی من کی زندگی میں زندگی بسر کرتا نظر آتا ہے۔ سلسلہ نسب والد کی بجائے ماں کی جانب منسوب کیا جاتا ہے۔ وہاں […]

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے، عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ میں 6سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کوٹ ادو کے علاقے میں رمضان نامی نوجوان نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے سرچ آپریشن کیلئے علاقے کے راستوں کو بند کرکے تلاشی کا عمل جاری کررکھا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق تاحال […]

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

تحریر : سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک رشتہ جڑ جانے کے بعد اسے اس کا پاس رکھنا بہت ضروری ہے وہ جو لکھتا ہے اس کے پڑھنے والوں پر اس کا اثر چاہے برا ہو یا اچھا پڑتا ہے وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے تو […]

جوڈیشل کمیشن پر آئیں بائیں شائیں جمہوریت سے زیادتی ہو گی، مشاہد حسین

جوڈیشل کمیشن پر آئیں بائیں شائیں جمہوریت سے زیادتی ہو گی، مشاہد حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عمران خان نے لچک دکھا دی اب اگر حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئیں بائیں شائیں کی تو یہ جمہوریت کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک […]

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

تحریر: منشاء فریدی اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا مسائل کی اس قدر بھیڑ ہے کہ لکھنے کے لئے موضوع کا انتخاب کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے اس سال ماہ ستمبر میں آنے والے سیلاب نے سرائیکی خطے کو جس تباہی […]