counter easy hit

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

Loralai

Loralai

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے، عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا