counter easy hit

چوہدری منیر وڑائچ

پنجاب میں بیڈ گورننس کی انتہا ہو چکی ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پنجاب میں بیڈ گورننس کی انتہا ہو چکی ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ماہ رمضان میں جہاں سب نیکیاں اور دعائیں لینے میں سبقت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہیں پنجاب حکومت بددعائیں سمیٹ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماہِ رمضان میں دال پھر مہنگی ہو گئی ہے قوم کے […]

حکومت کی عوام دشمنی ناقابل برداشت ہے،چوہدری منیر وڑائچ

حکومت کی عوام دشمنی ناقابل برداشت ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں نے عوام پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال کر اْن کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی یہ عوام دشمن پالیسی ناقابل برداشت […]

بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے،چوہدری منیر وڑائچ

بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ سے کشکول کا سائز بڑا اور خود کشیوں میں اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صحت ،تعلیم کے فنڈز میں خاطر خواہ اضافہ نہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیاگیا۔ آئی ایم ایف کا کامیاب […]

ن لیگ ناکام لیگ ثابت ہو چکی ہے،چوہدری منیر وڑائچ

ن لیگ ناکام لیگ ثابت ہو چکی ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)نئے مالی سال کے بجٹ میں 3621ارب روپے ٹیکس وصولیوں کا ہدف معیشت اور تاجروں کیلئے مایوس کن ہے اس کے علاوہ 1408اشیا ء مہنگی کر کے لیگی حکومت نے عوام کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے […]

کرپشن ختم کیے بغیر ملکی مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا ، چوہدری منیر وڑائچ

کرپشن ختم کیے بغیر ملکی مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں ایسا نظام چاہتے ہیں جس کے ذریعے کرپٹ طبقے کا بلاامتیاز احتساب ممکن ہو سکے اور لوٹی ہوئی دولت قومی خزانے میں واپس لائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام […]

حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک رکھے ہیں :چوہدری منیر وڑائچ

حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک رکھے ہیں :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر ممنون حسین نے پار لیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کے دوران ڈرون حملوں اور پا نامالیکس کا ذکر نہ کر کے قوم کو مایوس کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم اب محسوس […]

حکومت نے امریکی ڈرون حملہ پر بزدلی دکھائی:چوہدری منیر وڑائچ

حکومت نے امریکی ڈرون حملہ پر بزدلی دکھائی:چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران بجٹ میں عوام اور سرکاری ملازمین کوکچھ دینے کے بجائے لینے کی پلاننگ کررہے ہیں حکومت مایوس عوام کو مزید مایوسیوں میں دھکیلنے کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے […]

معاشی دہشت گردوں کیخلاف بھی جنگ کرنا ہو گی:چوہدری منیر وڑائچ

معاشی دہشت گردوں کیخلاف بھی جنگ کرنا ہو گی:چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)موجودہ حکومت کے کرپشن کے کارنامے اور ناکام خارجہ پالیسی نے ملک کو انتہائی نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بلاتفریق معاشی دہشت گردوں […]

توانائی بحران حکومتی نا اہلی ہے، چوہدری منیر وڑائچ

توانائی بحران حکومتی نا اہلی ہے، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)گرمی آتے ہی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام الناس کا جینا دوبھر ہوگیا ہے ، بجلی کے ساتھ ہی سوئی گیس بھی بند کردی جاتی ہے جس کے باعث خواتین کو کھانا بنانے میں بھی انتہائی مشکل پیش آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری […]

پاکستانی علاقے میں ڈرون حملہ افسوسناک ہے :چوہدری منیر وڑائچ

پاکستانی علاقے میں ڈرون حملہ افسوسناک ہے :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے انگور اڈا چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کرنے اور پاکستانی علاقے میں امریکی ڈرون حملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں واقعات کو ملکی سلامتی پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکمران اپنی کرپشن، بداعمالی اور […]

پاک فوج نے دہشتگردوں کا صفایا کردیا، چوہدری منیر وڑائچ

پاک فوج نے دہشتگردوں کا صفایا کردیا، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)شوال کو دہشت گردوں سے پاک کر کے پاکستان کا پرچم لہرانا پاک فوج کا عظیم کارنامہ ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج نے دنیا کی مشکل ترین گوریلا جنگ میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیرستان سمیت قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا […]

حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا ،چوہدری منیر وڑائچ

حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا ،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن ختم کئے بغیر پاکستان کو مضبوط اور خوشحال ریاست بنانے کا خواب پو را نہیں سکتا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا۔ وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پانامہ […]

حکومت پاناما لیکس بارے لوگوں کو حقائق تک رسائی دے :چوہدری منیر وڑائچ

حکومت پاناما لیکس بارے لوگوں کو حقائق تک رسائی دے :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کے انکشافات کے حوالہ سے سپریم کورٹ وزیر اعظم کے خلاف از خود نوٹس لے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان بار کونسل کا یہ مطالبہ کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے […]

ملک کو معاشی دہشت گردوں سے بھی نجات دلائیں گے ، چوہدری منیر وڑائچ

ملک کو معاشی دہشت گردوں سے بھی نجات دلائیں گے ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)ملک کو معاشی اور سیاسی دہشت گردوں سے بھی نجات دلائیں گے ، حکمرانوں نے رویہ تبدیل نہ کیاتو جھونپڑیوں میں رہنے والے محلات کا محاصرہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقاتمیں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

نواز شریف 7سوالوں کے جواب دیں،چوہدری منیر وڑائچ

نواز شریف 7سوالوں کے جواب دیں،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کو پانامہ لیکس کے حوالہ سے پارلیمنٹ میں آکر اپوزیشن کے سات سوالوں کے جواب دینے ہوں گے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس لیگی حکومت کی […]

کرپٹ لوگوں کو اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں :چوہدری منیر وڑائچ

کرپٹ لوگوں کو اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کرنیوالوں کو سیاست کرنے اور اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ، پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن […]

فوج نے دہشت گردوں کومنطقی انجام تک پہنچایا:چوہدری منیر وڑائچ

فوج نے دہشت گردوں کومنطقی انجام تک پہنچایا:چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دینے کے لئے بھارت نے نیٹ ورک بنا رکھا ہے،ان خیالات کا اظہاران خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے لئے بھارت نے اپنا نیٹ ورک بنا […]

لوٹ مارکرنیوالوں کو جواب دینا ہوگا، چوہدری منیر وڑائچ

لوٹ مارکرنیوالوں کو جواب دینا ہوگا، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)لوٹ ما ر کے ذریعے اربو ں روپے ملک سے با ہر لے جانے والے کو قو م کے سامنے حسا ب دینا ہو گا، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،ملکی معیشت نیچے اور ان […]

کر پشن کو نہ روکا گیا تو قیا م پا کستان کا عظیم مقصد ختم ہو جا ئیگا :چوہدری منیر وڑائچ

کر پشن کو نہ روکا گیا تو قیا م پا کستان کا عظیم مقصد ختم ہو جا ئیگا :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)حکمرا نو ں کا دا من صا ف ہے تو اپو زیشن کے طے کر دہ ٹی او آرز پر خو د کو احتساب کے لیے پیش کر کے ہمیشہ کے لیے سر خرو ہو جائیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا […]

پاناما پیپرز سے کرپٹ حکمران بوکھلا چکے ہیں:چوہدری منیر وڑائچ

پاناما پیپرز سے کرپٹ حکمران بوکھلا چکے ہیں:چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)میاں برادران صرف اپنے اہل خانہ کے سوا کسی پر اعتماد نہیں کرتے ، ناما پیپرز سے کرپٹ حکمران بوکھلا چکے ہیں لیکن پاناما پیپرز کا اپوزیشن کو ذمہ دار قرار دینا درست نہیں بلکہ ٹیکس بچانے والے دنیا بھر کے امیر لوگ بے نقاب ہوئے ہیں جن کے ذرائع آمدن پردہ راز میں […]

ملک غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے، چوہدری منیر وڑائچ

ملک غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)ملک میں غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے ، ناقص خوراک، زہریلی شراب تو دوسری جانب چھت گرنے سے زندگیاں دم توڑ رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سمجھتی […]

جمہوریت اور کرپشن کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے :چوہدری منیر وڑائچ

جمہوریت اور کرپشن کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)ملک میں جمہوریت اور کرپشن کا ایک ساتھ چلنا ناممکن ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ کرپشن کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو دے کیا، انہوں نے کہاکہ عوام کو اپنی قسمت بدلنے […]

مزدور آج بھی مشکلات کی چکی میں پس رہا ہے،چوہدری منیر وڑائچ

مزدور آج بھی مشکلات کی چکی میں پس رہا ہے،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)حکمران مزدور و محنت کش طبقے کی بہتری کیلئے کو ئی عملی اقدامات نہیں کر رہے، پاکستان میں آج بھی مزدور اورمحنت کش طبقہ مشکلات کی چکی میں پس رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا […]

کرپشن اور لاقانونیت کی انتہا ہو گئی ہے :چوہدری منیر وڑائچ

کرپشن اور لاقانونیت کی انتہا ہو گئی ہے :چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کرپشن اور لاقانونیت کی انتہا ہو گئی ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں صحافیوں سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس صرف بد نام کر نے کی سازش نہیں ہے اگر اس میں صداقت نہ […]