counter easy hit

پاکستانی علاقے میں ڈرون حملہ افسوسناک ہے :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے انگور اڈا چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کرنے اور پاکستانی علاقے میں امریکی ڈرون حملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں واقعات کو ملکی سلامتی پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکمران اپنی کرپشن، بداعمالی اور اپوزیشن کی نااہلی کی وجہ سے بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے امریکی حکمرانوں کو خوش کرنے کیلئے کوئی کارروائی نہیں کی جو عوام اور ملک کیلئے انتہائی پریشان کن ہے۔