counter easy hit

ملک کو معاشی دہشت گردوں سے بھی نجات دلائیں گے ، چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)ملک کو معاشی اور سیاسی دہشت گردوں سے بھی نجات دلائیں گے ، حکمرانوں نے رویہ تبدیل نہ کیاتو جھونپڑیوں میں رہنے والے محلات کا محاصرہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقاتمیں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کرپشن کے خاتمے اور اجتماعی عدل کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ حکمران اپنے اقتدار کو طول دینے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔