counter easy hit

کر پشن کو نہ روکا گیا تو قیا م پا کستان کا عظیم مقصد ختم ہو جا ئیگا :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)حکمرا نو ں کا دا من صا ف ہے تو اپو زیشن کے طے کر دہ ٹی او آرز پر خو د کو احتساب کے لیے پیش کر کے ہمیشہ کے لیے سر خرو ہو جائیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہو ں نے کہا کہ بڑھتی ہو ئی کر پشن کو نہ روکا گیا تو قیا م پا کستان کا عظیم مقصد ختم ہو جا ئے گا۔